راہ ھدیٰ

by Other Authors

Page 28 of 198

راہ ھدیٰ — Page 28

سورة جمعہ کی آیت وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا اہم کی تشریح میں آنحضرت صلی اللہ عل صلی علیہ وسلم نے فرمایا لَوْ كَانَ الْإِيمَانُ مُعَلَّقَا بِالقُرَبَ لَنَا لَهُ رَجُلٌ أَو رِجَالٌ مِنْ هَؤُلَاءِ بخاری کتاب التفسير - تفسير سورة (جمعه) ترجمہ : - اگر ایمان زمین سے پرواز کر کے ثریا ستارے تک بھی جا پہنچا تو اس قوم میں سے ایک شخص یا بعض اشخاص اسے وہاں سے بھی حاصل کر لیں گے۔يأتى عَلَى النَّاسِ زَمَانُ لَا يَبْقَى مِنَ الْإِسْلَامِ إِلَّا اسْمُهُ وَلَا يُبْقَى مِنَ القُرَانِ إِلَّا رَسُمُ مَسَاجِدُهُمْ عَامِرَةٌ وَهِيَ خَرَابٌ مِنَ الْهُدَى عُلَمَاءُ هُمُ مَرُّ مَنْ تَحْتَ اَدِيمِ السَّمَاءِ مِنْ عِنْدِهِمْ تَخْرُجُ الْفِتْنَةُ وَفِيهِمْ تَعُودُ " ۴۔( مشکوۃ کتاب العلم صفحه ۳۴۶ مکتبہ امدادیہ ملتان طبع اول ) ترجمہ : - لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا جب اسلام کا صرف نام باقی رہ جائے گا اور قرآن کے صرف الفاظ باقی رہ جائیں گے ان کی مسجدیں ظاہر میں تو آباد ہوں گی لیکن ہدایت کے لحاظ سے بالکل ویران ہوں گی اس زمانہ کے لوگوں کے علماء آسمان کے نیچے بد ترین مخلوق ہوں گے انہی سے فتنے نکلیں گے اور انہی میں واپس جائیں گے۔لَعَنَ سَنَنَ مِنْ قَبْلَكُمْ شِبْرًا بُرا وَ ذِرَاعًا ذِرَاعًا حَتَّىٰ لَوْ دَخَلُوا جُعْرَضَةٍ تبعتموهُم قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ الْيَهُودُ وَ النَّصَارَى قَالَ فَمَنْ » " ( بخاری کتاب الاعتصام باب قول النبي تتبعن سنن من كان قبلكم) ترجمہ : اے مسلمانو تم پہلی قوموں کے حالات کی پیروی کرو گے جس طرح ایک بالشت دوسری بالشت کے مشابہ ہوتی ہے اور ایک ہاتھ دوسرے ہاتھ کے مشابہ ہوتا ہے اس طرح تم پہلی قوموں کے نقش قدم پر چلو گے صحابہ نے عرض کی یا رسول اللہ کیا ہم یہودو نصاری کے نقش قدم پر چلیں گے آپ نے فرمایا اور کس کے ؟ - إِنَّ بَنِي إِسْرَائِيلَ تَفَرَّقَتْ عَلَى إِنْتَيْنِ وَسَبْعِينَ مِلَّةَ وَ سَتَفْتَرِقُ أُمَّتِي عَلَى ثَلَاثٍ وَ سَبْعِينَ مِلَّةٌ كُلُّهُمْ فِى النَّارِ إِلَّا مِلَّةً وَاحِدَةٌ ترندی ابواب الایمان باب افتراق هذه الامته )