رَدْ تَنَاسُخْ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 2 of 40

رَدْ تَنَاسُخْ — Page 2

دوم تناسخ کو سنسکرت والے اواگون کہتے ہیں۔اور تناسخ کے ماننے والے تناسخ کے یہ معنی بتاتے ہیں :- گناہوں اور نیکیوں کے باعث بار بار مین لینا پیدا ہونا اور نا۔جہاں تک تناسخ کے ماننے والوں سے دریافسنا کیا۔اور ائن کے رسائل میں دیکھا۔اثبات تناسخ میں اُن کی یہی ایک دلیل سردفترا نکے دلائل کا دیکھی۔ہم دیکھتے ہیں کئی آدمی جسم کے اندہ ہے لنگڑ کے لوئے کا کے بہرے۔کنگال ہوتے ہیں۔اور کئی راجہ شہکر دولتمند امیر جو یہ کہو کہ پر میٹر کی مرضی ہے۔تو کیا پر میشر منصف و عادل نہیں۔جو ہلا قصور ایک دوسرے میں فرق کرتا ہے۔پس بھی نتیجہ سابقہ جنم کے اور کیا کہہ سکتے ہیں۔کیونکہ خدا ایسی طرفدار ی اور نامنصفی نہیں