رَدْ تَنَاسُخْ — Page 25
اٹھائیسواں جواب جب گناہ کا ہمیشہ رہتا بستا نیویں جواب میں بیان ہوا ضرور ی بھرا اور بد کار کو بدکاری کی سزا اٹھانا بھی ضرور پڑا۔تو بتا ؤ پھر بد کار کو جناب باریتعالی سے محبت ہوگئی یا نفرت ؟ انتیسواں جواب حسن مہر کی مخدوم مصلح - بادی دیگرم۔کو برا کہنا فطرت کی گواہی ہے کہ بہت بڑا ظلم ہے۔خالق فطرت کی کلام میں ایک صدیق کا ذکر ہے۔وہ فرماتا۔انه ربي احسن متواى انه لا يحب الظالمين - یا اور خالق خطرات کے کلام میں ہے۔- الطيبات للطيبين والطيبون للطيبات۔مر تناسخ کے ماننے والے اپنے تمام محسنوں کو بد کار اور بڑا جانتے۔ہیں۔بلکہ انپر سوار ہوتے اور ان سے زنا واظت کے واقع ہونے کے مجوز ہیں۔کیونکہ اگر ان کے محسن بُرائیوں کے مرتکب نہ ہوں۔تو وہ آواگون اور منجم مرن میں کیونکر آویں گر جنم مرن میں آنا تو ضرور ہے۔اسلئے ثابت ہوا کہ وہ لوگ بدی کے بھی مرتکب ہوا کرتے ہیں۔مسلمان انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام کی عصمت کے فائل ہیں۔اور جو اعتراض عیسائیوں یہودوں کی تواریخ سے اہالا سلام پر کئے جاتے ہیں۔ان میں موتر منوں کو دھوکہ ہی بادہ دہو کہ دیا چاہتے ہیں۔ے وہ تومیر امر کی ہے۔اسے مجھے اچھی طرح رکھا اگر میں اسے بدسلوکی کروں تو ظالم بنوں اور اللہ تعالیٰ ظالموں سے محبت نہیں رکہتا۔کے پہلونکو پہلی بات کہو پہلی باتیں تو پہلوں ہی کے لئے ہیں۔اور پہلے لوگ ہی پہلی باتوں کو مستحق ہیں ؟