رَدْ تَنَاسُخْ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 37 of 40

رَدْ تَنَاسُخْ — Page 37

آریہ ہر سکے تو کی چند با استاین۔پیدائیش عالم۔اس کتاب میں پنڈت دیانند صاحب پالنے آریہ سماج کے اس عقیدہ کی کہ دنیا کا سلسلہ ازلی ہے اس کی ابتدائی اور انتہا نہیں آریہ راہب کی کتب مصنفہ دیا نند جی سے اور عقل و نقل سے ایسی لاجواب تردید کر کے ثابت کر دیا ہے کہ دنیا کا سلسلہ ازلی نہیں ہے بلکہ حادث ہے اور اسکی ابتداء ہے۔قیمت سر شد ہی کی اشد ہیں۔اس کتاب میں آریون کی اون زیر دست اور مشہور شہ نہیوں کا ذکر ہے جس کو وہ اپنے مذہب کی صداقت مین پشکر کے پھولے نہیں سماتے تھے۔اور ہر ایک شدہی کی ایسی حقیقت کھول دی ہے کہ قیامت تک آریہ ان شد ہیوں کا نام نہ ہیں گے۔یہ کتاب پانسو روپیہ کے انعام کے سا تحفہ شایع کی گئی ہے۔قیمت ار تصدیق کلام مالک متحدہ کے ایک منہ پھٹ بد زبان آریہ لیکچرار نے مسلمانی کی پانی کی کہانی ایک گندہ رسالہ شایع کیا اسکا ناقابل تردید جواب اس کتاب میں دیا گیا ہے۔ہر مسلمان کو اس کا مطالعہ ضروری ہے۔قیمت ۱۸ تنبیه زبان دراز آریون کے مسافر اگر ہ نے ایک بزند کی طرف سے افتقاد را ریکا رسالہ شایع کیا تھا اسمین اوسکا دندان شکن جواب دیا گیا ہے۔قیمت ۱۲ و یدک توحید کا آئینہ۔اسلامی توحید کا آئینہ ایک لالحقل آریہ نے شایع کیا تھا۔اوس کے جواب میں اسلامی توحید توا کا ایسا نشوة