ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام — Page 378
ربط ہے جان محمد سے مری جاں کو مدام کا نام خدا تعالیٰ کے اسم اعظم کا کامل ظل ہے اس لئے احمد کے نام کو ہمیشہ شیطان کے مقابل پر فتحیابی ہوتی ہے اور ایسا ہی آخری زمانہ کے لئے مقدر تھا کہ ایک طرف شیطانی قومی کا کمال درجہ پر ظہور اور بروز ہو اور شیطان کا اسم اعظم زمین پر ظاہر ہو اور پھر اس کے مقابل پر وہ اسم ظاہر ہو جو خدا تعالیٰ کے اسم اعظم کا ظل ہے یعنی احمد۔“ (تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 274 – 276) اللہ اور سول اللہ صلی الللی امام نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو احمد نام سے مخاطب فرمایا۔ے احمد! تیرے لبوں پر رحمت جاری کی گئی۔تو میری آنکھوں کے سامنے ہے۔خدا تیرا ذکر بلند کرے گا اور اپنی نعمت دنیا اور آخرت میں تجھ پر پوری کرے گا۔“ (براہین احمدیہ، روحانی خزائن جلد 1 صفحہ 267) ے احمد! تو برکت دیا گیا اور جو کچھ تجھے برکت دی گئی وہ تیرا ہی حق تھا۔تیری شان عجیب ہے اور تیرا اجر قریب ہے۔آسمان اور زمین تیرے ساتھ ہیں جیسے کہ وہ میرے ساتھ ہیں۔تو میری درگاہ میں وجیہ ہے میں نے تجھے چن لیا۔“ (براہین احمدیہ، روحانی خزائن جلد 1 صفحہ 579) ے احمد ! تو اور جو شخص تیرا تابع اور رفیق ہے۔جنت میں یعنی نجات حقیقی کے وسائل میں داخل ہو جاؤ۔میں نے اپنی طرف سے سچائی کی روح تجھ میں پھونک دی ہے۔“ (براہین احمدیہ، روحانی خزائن جلد 1 صفحہ 590) یہ رسول خدا ہے تمام نبیوں کے پیرایہ میں یعنی ہر ایک نبی کی ایک خاص صفت اس میں موجود ہے۔۔بشارت ہو اے میرے احمد !“ تجھے (حقیقة الوحی، روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 76) آپ علیہ السلام کو پہلا کشف 1864ء یا 1865ء میں ہوا جب آپ علیہ السلام ابھی صرف انتیس تیس سال کے تھے۔آپ علیہ السلام نے اس کشف میں آنحضرت صلی یی کرم کو دیکھا۔آپ نے دو دفعہ اپنے اس غلام کو احمد نام سے مخاطب فرمایا:۔378