ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام — Page 212
ربط ہے جان محمد سے مری جاں کو مدام آپس میں حسن سلوک کے شاندار نمونے جو ہمارے پیاروں نے اپنے عمل سے ہمیں دکھائے ان کی پیروی کر کے ہم گھروں کا سکون اور جنت کما سکتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے آمین اللهم آمین۔روزنامه الفضل آن لائن لندن 8 جولائی 2022ء) 212