قربانی کا سفر — Page 36
ترجمہ کروایا تھا اور جس طرح انہوں نے ظاہر کیا تو میں نے ان سے حامی بھر لی کہ ہاں ٹھیک ہے آپ شائع کروا ئیں۔اسی طرح روسی زبان کے متعلق چودھری شاہ نواز صاحب نے پہلے ترجمہ کے متعلق درخواست کی تھی ان کا پیچھے پیچھے خط پہنچ گیا کہ اس کے سارے اخراجات میں برداشت کرنا چاہتا ہوں۔ان کو بھی میں نے اس کے لئے اجازت دے دی اور وہ خدا کے فضل سے بالکل تیار ہیں۔“ خطبہ جمعہ 26 اکتوبر 1984ء) 1 2 3 4 5 6 7 اسماء عطیہ دہندگان برائے تراجم قرآن کریم زبان کا نام نام عطیه دهنده حضرت خلیفہ صبح اثانی حضرت خلیفۃ ابیح الرابع اطالوی چینی چودھری ظفر اللہ خان میاں غلام محمد اختر ملک عبد الرحمان مل اونر سیٹھ عبد اللہ الہ دین لجنہ اماء اللہ قادیان ایک زبان ایک زبان پرتگیزی پرتگیزی جرمن 36