قربانی کا سفر — Page iii
بسم الله الرحمن الرحيم نحمده ونصلى على رسوله الكريم پیش لفظ ریزی تحریک جدید جماعت احدیه امریکہ کی سال سے خدمات بالا فجزاء الله تعالى أحسن ) £2 Jul We ایک بہت مبارک اقدام فرمایا۔آپ نے مالی قربانی کے موضوع پر قرآن کریم احادیث نبویه، تحررات و ملفوظات حضرت مس موعود علیہ السلام اور خلفائے احدیت کے ارشادات کو جمع کرنا شروع کیا اور مسلسل قسطوں میں جماعت امریکہ کی جماعتوں کو بھجوانے شروع کئے۔نیز خدام الام امریکہ کے ممبران کو خصوصیت به روحانی مانده پیش فرمایا مکرم و محترم بلال رانا صاحب صدر مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ نے اس اقدام کا اثر دیکھا تو یہ فیصلہ کیا کہ حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی کی اجازت ہے به مجموعه اب حضور پر نور ایدہ اللہ تعالی کی کتاب میں طبع : سے شائع کیا جا رہا۔الله تعالی اس کاوش کو شرف قبولیت ہے اور ہر رکت فرما اور تمام قارئین کے ازدیاد ایمان کا باعث بنے۔آمين صورت اضافه بوگا اتفاق فی قرآن کریم کے مضامین اتے لیک انگریزی ترجمه انشاء الله وه بهی جلد طبع هو کر أحقر العباد قسم مهدی لاس اینجلس آمریکه