تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page v
iv جون ۱۹۶۹ء میں اس سلسلہ کی پہلی جلد شائع ہوئی تھی اور صد سالہ جشن تشکر کے موقع پر اس کی آخری جلد پیش ہے۔ حضرت خلیفہ المسیح الثالث نے بے ر مارچ ۱۹۸۰ ء کو تحریک فرمائی تھی کہ ہر احمدی گھرانہ میں اس تفسیر کا سیٹ ضرور موجود ہونا چاہئے ۔