تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 231 of 460

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page 231

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۳۱ سورة الاعلى کہ جھوٹ نہ بولو۔جھوٹی گواہی نہ دو، زنانہ کرو ، خون نہ کرو اور ظاہر ہے کہ ایسا بیان کرنا بیان شریعت ہے جو سیح موعود کا بھی کام ہے۔اربعین نمبر ۴ ، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۴۳۶،۴۳۵)