تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 213 of 460

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page 213

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۱۳ سورة الطارق الْأَسْرَارِ مَا أَحَاطَعُها فِكْر من الأفكارِ وَمَا کی عقل نے ان کو چھوا ہے۔اللہ تعالیٰ نے مجھے اس مَشَتَهَا مُدْرِكَةُ الْوَرَى وَ فَهَمَنِى رَبِّي اسرار آیت کے اسرار سمجھائے ہیں اور ان کے ساتھ مجھے هذِهِ الْآيَةِ وَاخْتَصَّنِي بِهَا وَ تَفْصِيلُهُ آن ہی مخصوص کیا ہے اور اس کی تفصیل یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ الله تَعَالَى أَشَارَ فِي هَذِهِ الْآيَةِ إلى أنَّ السَّمَاء نے اس آیت میں اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے مَجْمُوعَةُ مُوَتِرَاتٍ وَالْأَرْضُ مَجْمُوعَةُ کہ آسمان مؤثرات کا مجموعہ ہے اور زمین متأثرات کا مُتَأَثِرَاتٍ وَ يَنْزِلُ الْأَمْرُ مِنَ السَّمَاءِ إِلى مجموعہ۔اور امر الہی آسمان سے زمین پر نازل ہوتا الْأَرْضِ فَتَلَقَّتْهُ الْأَرْضُ بِالْقُبُولِ وَ لا ہے اور زمین اس کو قبول کر لیتی ہے اور انکار نہیں کرتی تأني۔و في هَذَا إِشَارَةٌ إِلى أَنَّ كُلَّ مَا فِی اور اس میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ جو کچھ بھی السَّمَاءِ مِنَ الشَّمْسِ وَالْقَمَرِ وَالنُّجُومِ آسمانوں میں ہے یعنی سورج ، چاند، ستارے، ملائکہ وَالْمَلَائِكَةِ وَ اَروَاحِ الْمُقَدِّسِينَ مِنَ اور پاک انبیاء ورسول اور صدیق اور ان کے علاوہ الرُّسُلِ وَالنَّبِيِّينَ وَالصِّدِيقِينَ وَ غَيْرِهِمْ دوسرے مومنوں کی ارواح ان مناسبات کے ساتھ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ يُلْقِي أَثَرَةُ عَلَى مَا في کہ جن کی رعایت حکمت قدسیہ تقاضا کرتی ہے۔الْأَرْضِ بِمُنَاسَبَاتٍ قَضَتْ حِكْمَةُ زمین پر موجود اشیاء پر اثر ڈالتی ہیں۔سو آسمان نزول الْقُدُسِ رِعَايَعَهَا۔فَالسَّمَاءُ تَتَوَجَّهُ إِلَى اور رجمع کی بے شمار اقسام کے ساتھ زمین کی طرف الْأَرْضِ بِأَقْسَامٍ غَيْرِ مُتَنَاهِيَةٍ مِن النُّزُولِ توجہ کرتا ہے اور زمین اسے اپنے اندر لینے اور اسے وَالرَّجُعِ وَالْأَرْضُ تَتَقَبَّلُهَا بِالْإِنْصِداع نشو و نمادینے کی ان گنت اقسام کے ساتھ اسے قبول وَالْإِبْوَاءِ بِأَقْسَامٍ لَا تُعَدُّ وَ لَا تُخص فمن کرتی ہے۔اس رجع اور صدع کے عمل کے نتیجے میں أَقْسَامِ نتائج هذا الرَّجُعِ وَالصَّدْعِ أَشْيَاء بہت سی چیزیں طبقات الارض میں پیدا ہوتی ہیں۔تَحْدُثُ فِي طَبَقَاتِ الْأَرْضِ كَالْفِضَّةِ مثلاً چاندی ، سونا ، لوہا، جواہرات نفیسہ اور ایسی ہی اور وَالذَّهَبِ وَالْحَدِيدِ وَ جَوَاهِرَاتٍ نَفِيسَةٍ و اشیاء۔اور اس کی اقسام میں سے کھیتیاں ، درخت، أَشْيَاءٍ أُخْرَى وَ مِنْ أَقْسَامِهِ الزُّرُوعُ وَ نباتات، پھل، چشمے اور دریا وغیرہ ہیں۔نیز جملہ وہ الاشجار والنباتات والعمارُ وَالْعُيُونُ اشیاء جن کے ظاہر کرنے کے لئے زمین پھٹتی ہے اور وَالْأَنْهَارُ وَ كُلُّ مَا تَتَصَدَّعُ عَنْهُ الثَّرَى۔پھر اس کی اقسام میں سے اونٹ، گدھے، گھوڑے