تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 187 of 460

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page 187

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام IAZ سورة التكوير یہ زمانہ اس قسم کا آیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ایسے وسائل پیدا کر دیئے ہیں کہ دنیا ایک شہر کا حکم رکھتی ہے اور وَاِذَا النُّفُوسُ زُوجَت کی پیشگوئی پوری ہو گئی ہے۔اب سب مذاہب میدان میں نکل آئے ہیں اور یہ ضروری امر ہے کہ ان کا مقابلہ ہو اور ان میں ایک ہی سچا ہوگا اور غالب آئے گا۔وَإِذَا السَّمَاءُ كُشِطَتُ۔الحکم جلد ۶ نمبر ۳۹ مورخه ۳۱/اکتوبر ۱۹۰۲ صفحه ۱) إِنَّكُمْ تَعْلَمُونَ أَنَّ الْمَسِيحَ يَأْتِي فِي آخِرِ تمہیں بخوبی علم ہے کہ مسیح موعود کا ظہور آخری زمانہ الزَّمَانِ وَ قَد رَأَيْتُمْ بِأَعْيُنِكُمْ عَلامَاتِہ میں ہوگا اور تم نے اس کی علامات کو اپنی آنکھوں سے پورا وَشَاهَدتُمُ التَّوَادِرَ الْأَرْضِيَّةَ الَّتِى جَعَلَهَا ہوتے دیکھ لیا ہے۔نیز تم نے ان ارضی ایجادات کا بھی الْقُرْآنُ الكَرِيمُ مِنْ آثَارِ الزَّمَنِ الْمُتَأَخَر مشاہدہ کر لیا ہے جن کو قرآن کریم نے آخری زمانہ کے وَ انْتُمْ مِنْهَا تَنْتَفِعُوْنَ۔فَمَا لَكُمْ لا نشانات قرار دیا ہے اور تم ان ایجادات سے فائدہ اُٹھا تُؤْمِنُوْنَ بِالنَّوَادِرِ السَّمَاوِيَّةِ الَّتِي تَدُلُّ رہے ہو۔پس تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ ان آسمانی نشانات پر عَلَيْهَا الْآيَةُ الْكَرِيمَةُ اَغنِى بِذَالِكَ قَوْلَهُ ایمان نہیں لاتے جن کو آیہ کریمہ إِذَا السَّمَاءُ كُشَطَتُ تعالى۔إذا السماء كشطَتُ وَ تَخَلُدُونَ إِلَى بیان کر رہی ہے۔تم زمین کی طرف جھکتے جارہے ہولیکن الْأَرْضِ وَمِنْ الَآءِ السَّمَاءِ تَبْعُدُونَ آسمانی نعمتوں سے دور ہو۔(ترجمہ از مرتب) آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۴۷۸) وَاليْلِ إِذَا عَسْعَسَ وَالصُّبْحِ إِذَا تَنَفَسَ) 19 وَلِكُلِّ كَمَالٍ زَوَالٌ۔وَلِكُلِّ تَرَغْرُعٍ ہر کمال کو آخر زوال دیکھنا پڑتا ہے۔اسی طرح ہر ترقی اضْمِحْلَال كَمَا تَرَى أَنَّ الشَّيْلَ إِذَا کے بعد تنزل کا دور آتا ہے۔جیسا کہ تم دنیا میں مشاہدہ وَصَلَ إلَى الْجَبَلِ الرَّاسِي وَقَفَ وَ کرتے ہو کہ جب سیلاب بلند پہاڑوں تک پہنچتا ہے تو رک اللَّيْلُ إِذَا بَلَغَ إِلَى الصُّبْحِ الْمُسْفِرِ جاتا ہے۔اور رات جب روشن صبح تک پہنچتی ہے تو اس کی انْكَشَفَ كَمَا قَالَ اللهُ تَعَالَی وَاليْلِ تاریکی ختم ہو جاتی ہے چنانچہ اللہ تعالی قرآن کریم میں فرماتا