تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page xix
صفحہ ۳۲۴ ۳۲۷ ۳۳۰ ۳۳۹ ۳۴۹ ۳۵۹ ۳۶۰ ۳۶۸ ۳۶۹ xviii نمبر شمار مضمون ۱۵۸ إِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَبِ وَالْمُشْرِكِينَ۔۔۔کے نزول پر مشرکین کا ابو طالب کے پاس شکایت کرنا اور ان کا آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کو بلا کر تشویش سے آگاہ کرنا اور آپ کے دلیرانہ جواب پر ابوطالب کا اظہار اطمینان ۱۵۹ اذا زلزلت کے لفظ سے اس کی طرف اشارہ کرتا ہے جب تم یہ نشانیاں دیکھو تو سمجھ لو کہ وہ لیلتہ القدر اپنے تمام تر زور کے ساتھ پھر ظاہر ہوئی ہے خدائے تعالیٰ کے تائید یافتہ بندے قیامت کا ہی روپ بن کر آتے ہیں ۱۶۱ ۱۶۲ ۱۶۳ اور انہیں کا وجود قیامت کے نام سے موسوم ہو سکتا ہے علم کے تین درجات میں چھٹے ہزار کے آخر اوقات میں پیدا کیا گیا ہوں جیسا کہ آدم چھٹے دن میں اس کی آخری ساعت میں پیدا کیا گیا عمر دنیا چھ ہزار سال ۱۶۴ پیدائش انسانی کے مراتب ستہ کی تفصیل ۱۶۶ صداقت حضرت مسیح موعود کی چار ضروری علامات آدم چھٹے دن جمعہ کی اخیر ساعت میں پیدا ہوا کیونکہ وہ سب سے آخر ہے اور چونکہ خدا کا ایک دن دنیا کے ہزار سال کے برابر ہے اس مشابہت سے خدا نے مسیح موعود کوششم ہزار کے اخیر میں پیدا کیا ۱۶۷ ہم ساتویں ہزار میں ہیں اور یہ ضرور تھا کہ مثیل آدم جس کو دوسرے لفظوں میں مسیح موعود کہتے ہیں چھٹے ہزار کے آخر میں پیدا ہو جو جمعہ کے دن کے قائم مقام ہے جس میں آدم پیدا ہوا اور ایسا ہی خدا نے مجھے پیدا کیا