تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page xv
صفحه ۱۹۹ ۲۰۱ ۲۰۴ ۲۰۴ ۲۰۶ ۲۰۷ ۲۱۳ ۲۱۵ ۲۱۹ ۲۲۹ ۲۲۹ ۲۳۳ ۲۳۴ xiv نمبر شمار ۱۱۵ عرش کی حقیقت ١١۶ ۱۱۷ ۱۱۸ ۱۱۹ ۱۲۰ ۱۲۱ الله ۱۲۳ الم لد مضمون روح القدس مقربوں کے ساتھ ہمیشہ رہتا ہے اور ان سے جدا نہیں ہوتا روح القدس انسان کو بدیوں سے روکنے کے لئے مقرر ہے تو پھر اس سے گناہ کیوں سرزد ہوتا ہے آزمائش اور امتحان کی غرض سے لمہ ملک اور لمہ ابلیس برابر طور پر انسان کو دیئے گئے ہیں توقف نزول جبرائیل کے معنی خدا تعالیٰ کی غیر اللہ کی قسمیں کھانے کی حقیقت آسمان اور زمین مؤثرات اور متاثرات کا مجموعہ ہیں وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الرَّجْعِ اس جگہ آسمان سے مراد کرہ زمہریر ہے ۔۔۔۔ رجع کے معنی مینہ ہے قرآن شریف میں یہ طرز اللہ تعالیٰ نے رکھا ہے کہ نظری امور کے اثبات کے لئے امور بدیہی کو بطور شاہد پیش کرتا ہے فلاح وہ شخص پاوے گا جو اپنے نفس میں پوری پاکیزگی اور تقوی طہارت پیدا کرلے اور گناہ اور معاصی کے ارتکاب کا کبھی بھی اس میں دورہ نہ ہو صدق کی دو قسمیں میرے دعوی کا فہم کلید ہے نبوت اور قرآن شریف کی اونٹ کی سرشت میں اتباع امام کا مسئلہ ایک مانا ہوا مسئلہ ہے ۱۲۵ ۱۲۶ ۱۲۷