تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page 116
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ١١٦ سورة المدثر زندگی میں نظر آتا ہے اس دن سے لے کر جب قم فانذر کی آواز آئی۔پھر اِذَا جَاءَ نَصْرُ الله (النصر : ۲) اور اَلْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ (المائدة : (۴) کے دن تک نظر کریں تو آپ کی لانظیر کامیابی کا پتہ ملتا ہے۔ان آیات سے واضح طور پر معلوم ہوتا ہے کہ آپ خاص طور پر مامور تھے۔حضرت موسیٰ علیہ السلام کو آپ کی زندگی میں کامیابی نصیب نہ ہوئی جو ان کی رسالت کا منتہا تھی وہ ارضِ مقدس اور موعود سرزمین کو اپنی آنکھ سے نہ دیکھ سکے بلکہ راہ ہی میں فوت ہو گئے۔کا فرکب مان سکتا ہے اور ایک بے ایمان آدمی راہ میں فوت ہو جانے اور وعدہ کی زمین میں نہ پہنچ سکنے کی وجوہات کب سننے لگا۔وہ تو یہی کہے گا کہ اگر مامور تھے تو وہ وعدے زندگی میں کیوں پورے نہ ہوئے۔سچی بات یہی ہے کہ سب نبیوں کی نبوت کی پردہ پوشی ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ سے ہوئی۔الحکم جلد ۶ نمبر ۲۶ مورخه ۲۴ جولائی ۱۹۰۲ صفحه ۸) دریس اشارت است که بر دست او بتاں ان آیات میں اشارہ ہے کہ آپ کے ہاتھ پر بت مقهور خواهند شد و جلال و عظمت الہی ظاہر خواہد مقہور ہوں گے اور جلال اور عظمت الہی ظاہر ہوگی اور شد و از پلیدی با جدا باش۔ایں اشارت آپ پلیدی سے الگ ہو جائیں۔اس میں اس طرف است سوئے اینکه از ہر قسم پلیدی دور باید ماند اشارہ ہے کہ اس طرف آنے کے لئے ہر قسم کی پلیدی و نیز سوئے ہیں اشارت است که خدا ارادہ دور ہونی چاہیے۔نیز اس طرف اشارہ ہے کہ خدا نے فرموده است که از صحبت مشرکاں کہ نجس اند ارادہ فرمایا ہے مشرکوں کی مجلس سے کہ جو نا پاک ہیں ترا جدا کند و شرک را از زمین مکہ بردارد و جامہ تجھے الگ کر دیں گے اور مکہ کی سرزمین سے شرک مٹا ہائے خود را و دل خود را پاک کن (ثوب بمعنی دیا جائے گا اور اپنے لباس اور دل کو پاک کر ( ثوب دل نیز آمده) این اشارت است سوئے اینکہ کے معنے دل کے بھی ہیں ) میں یہ اشارہ ہے کہ خدا خدا اراده فرموده است که دلها را از ہر قسم شرک تعالیٰ نے ارادہ فرمایا ہے کہ دلوں کو ہر قسم کے شرک ظلم ظلم والتفات الى ماسوی اللہ پاک کند و نیز اور غیر اللہ کی طرف متوجہ ہونے سے پاک کر دیا جائے ایس ہم دریں آیت با اشاره می کنند که این گا نیز ان آیات میں اس طرف اشارہ ہے کہ یہ شریعت ان تمام اجزاء پر مشتمل ہے۔( ترجمہ از مرتب) شریعت بریں ہمرا جز امشتمل است اجزا لجة النور ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۳۹۵،۳۹۴) اپنے کپڑے صاف رکھو۔بدن کو اور گھر کو اور کوچہ کو اور ہر ایک جگہ کو جہاں تمہاری نشست ہو پلیدی اور