تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸) — Page 75
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۷۵ سورة نوح کا ذکر تک بھی نہیں کیا گیا۔ مگر جب ارادہ الہی اس کی تباہی کے متعلق ہوا تو ہماری توجہ اس طرف بے اختیار ہو گئی اور پھر تم دیکھتے ہو کہ رسالہ ابھی اچھی طرح شائع بھی نہ ہونے پایا کہ خدا کی باتیں پوری ہو گئیں۔ البدر جلد ۶ نمبر ۱۹ مورخه ۹ مئی ۱۹۰۷ ء صفحه (۴)