تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 45
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۴۵ سورة ص اور بناوٹ نہ ہوتی تھی مگر ان کے چلنے پھرنے اور بولنے میں تکلف ہوتا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی اپنی شریعت جُدا ہے جو اسلام سے الگ اور مخالف ہے۔الحکم جلد ۹ نمبر ۷ ۳ مورخہ ۲۴/اکتوبر ۱۹۰۵ ء صفحه ۵)