تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 41
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام لدا سورة ص دروازے کھول دیتا ہے اور ان کا رفع روحانی بعد الموت کیا جاتا ہے اور ان کے مقابل میں جو لوگ بدکار اور خدا سے دُور ہوتے ہیں اور ان کو خدا سے کوئی تعلق صدق و اخلاص نہیں ہوتا ان کے واسطے آسمانی دروازے نہیں کھولے جاتے جیسا کہ فرما یا لا تُفَتَّحُ لَهُمْ أَبْوَابُ السَّمَاءِ وَلَا يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ حَتَّى يَلِجَ الحکم جلد ۱۲ نمبر ۲۰ مورخه ۲۲ مارچ ۱۹۰۸ء صفحه ۲) الْجَمَلُ فِي سَمِّ الْخِيَاطِ (الاعراف : ۴۱) وَقَالُوا مَا لَنَا لَا نَرَى رِجَالًا كُنَّا نَعُدُّهُمْ مِّنَ الْأَشْرَارِ ہمیں کیا ہو گیا کہ دوزخ میں ہمیں وہ لوگ نظر نہیں آتے جنہیں ہم شریر سمجھتے تھے۔ دنیا نے ہمیشہ خدا کے ماموروں سے دُشمنی کی۔ کیونکہ دُنیا سے پیار کرنا اور خدا کے مرسلوں سے پیار کرنا ہرگز ایک جگہ جمع نہیں لیکچر سیالکوٹ، روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۲۱۸) ہو سکتا۔ دوزخی یا بہشتی ہونے کی اصل حقیقت تو مرنے کے بعد ہر ایک کو معلوم ہو گی جس وقت بعض بصد حسرت دوزخ میں پڑے ہوئے کہیں گے ۔ مَا لَنَا لا نَرَى رِجَالًا كُنَّا نَعْدُّ هُمْ مِّنَ الْأَشْرَارِ (ازالہ اوہام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۳۰۲) إِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَكَةِ إِنِّي خَالِقٌ بَشَرًا مِنْ طِينٍ فَإِذَا سَوَّيْتُهُ وَ نَفَخْتُ فِيهِ مِنْ رُوحِي فَقَعُوا لَهُ سَجِدِينَ فَسَجَدَ الْمَلَيكَةُ كُلُّهُمْ أَجْمَعُونَ إِلَّا إِبْلِيسَ اسْتَكْبَرَ وَكَانَ مِنَ الْكَفِرِينَ ۔ فَتَفَكَّرُ فِي آيَةٍ فَقَعُوا لَهُ سُجِدِينَ وَتَدَبَّرُ سو عقلمندوں کی طرح لفظ فَقَعُوا لَهُ سُجِدِينَ كَأُولِي النُّهى، وَفَكَّرْ فِي لَفْظِ خَلَقْتُ بِيَدَی میں غور کر اور پھر اس لفظ میں غور کر جو خَلَقْتُ بیدائی اور وَلَفْظِ سَوَيْتُهُ وَ نَفَخْتُ فِيْهِ مِنْ رُوحِي وَأَلْفَاظِ سَوَيْتُ اور نَفَخْتُ فِيهِ مِنْ رُوحِی ہے اور دوسرے أُخْرى، لِيَظْهَرَ عَلَيْكَ جَلَالَةُ آدَمَ وَشَأْنُهُ لفظوں کو بھی سوچ تا کہ تیرے پر حضرت آدم کی شان الْأَعْلَى فَإِنَّ مَنْطُوقَ الْآيَةِ يَكُلُّ عَلَى أَنَّ اعلیٰ ظاہر ہو کیونکہ منطوق آیت کا دلالت کرتا ہے کہ رُوحَ اللَّهِ نَزَلَ فِي آدَمَ بِنُزُولٍ أَجْلى، حَتَّى روح الله آدم میں اترا تھا اور وہ اتر نا بہت روشن تھا جَعَلَهُ مَسْجُودَ الْمَلَائِكَةِ وَمَظْهَرَ تَجَلِّيَاتٍ یہاں تک کہ آدم ملائکہ کا سجدہ گاہ ٹھہرا اور تجلیات عظمی