تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page vi
۱۲ 1۔= 11 ۹ Y 1 صفح بسم الله الرحمن الرحيم نحمده و نصلى على رسوله الكريم مختصر فہرست مضامین جلد هفتم مضمون قرآن کے لفظ میں ایک زبر دست پیشگوئی ہے مومن کو فوت ہونے کے بعد بلا توقف بہشت میں جگہ ملتی ہے خدا کی طرف سے نشانی ہے کہ ہر ایک نبی سے ٹھٹھا کیا جاتا ہے مَا يَأْتِيهِمْ مِنْ رَسُولٍ إِلَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِءُونَ سے مسیح موعود کے کے آسمان سے اترنے کے خیال کی تردید مَا يَأْتِيهِمْ مِنْ رَّسُولٍ إِلَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِرُونَ کے منہاج پر مجھے بھی علماء نے کافر ، دجال، فاسق ، فاجر وغیرہ کے خطاب دیئے۔علم ہیئت کے محققین یورپ جس طرز سے آسمانوں کے وجود کی نسبت خیال رکھتے ہیں در حقیقت وہ خیال قرآن کریم کے مخالف نہیں كُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُونَ کی تفسیر لَا الشَّمْسُ يَنْبَغِي لَهَا أَنْ تُدْرِكَ الْقَمَرَ وَلَا الَّيْلُ سَابِقُ النَّهَارِ سے ہستی باری کی دلیل ماضی مضارع کے معنوں پر بھی آجاتا ہے اس کی ایک نظیر آیت وَ مَنْ تُعمرة تنكِسُهُ فِي الْخَلْقِ سے حضرت عیسی کی موت ثابت ہوتی ہے L نمبر شمار ۴