تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 361 of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 361

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام اعُوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ سورة الحديد بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ تفسير سورة الحديد بیان فرموده سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ ۔ وہی اول ہے اور وہی آخر ۔ وہی ظاہر ہے وہی باطن ۔ ( براہین احمدیہ چہار حصص ، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۵۲۱ حاشیه در حاشیه نمبر ۳) وہ پہلے بھی ہے اور پیچھے بھی اور ظاہر بھی بھی اور ظاہر بھی ہے اور چھپا ہوا بھی۔ (ست بچن، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۲۳۲) وَإِنَّ الْمَسِيحَ مَظْهَرُ لِاسْمِ اللهِ الَّذِي يقيناً مسیح جو سلسلہ مخلوقات کا خاتم ہے وہ اللہ کے هُوَ خَاتَمُ سِلْسَلَةِ الْمَخْلُوقَاتِ، اَعْنِي اسم آخر کا مظہر ہے جس کی طرف اللہ تعالیٰ کے قول ھو الْآخِرَ الَّذِي أُشِيْرَ إِلَيْهِ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى هُوَ الْآخِرُ ، میں اشارہ کیا گیا ہے کیونکہ وہ کائنات کے انتہاء الْآخِرُ لِمَا هُوَ عَلَامَةُ لِمُنْتَهَى الْكَائِنَاتِ کی علامت ہے اس لئے نفس مسیح نے کثرت کے سلسلہ کو فَلِأَجْلِ ذَالِكَ اقْتَضَتْ نَفْسُ الْمَسِيحِ موت کے ذریعہ ختم کرنے کا تقاضا کیا یا مذہب کو ایسے خَتْمَ سِلْسِلَةِ الْكَثْرَةِ بِالْمَمَاتِ، أَوْ بِرَدِ دین کی طرف لوٹا دینے کے ساتھ جس میں نفس کو ارادوں الْمَذَاهِبِ إِلى دِيْنِ فِيهِ مَوْتُ النُّفُوسِ اور شہوات سے مار دینے کی تعلیم ہے اور ایسی فطری مِنَ الْأَهْوَاءِ وَالْإِرَادَاتِ وَالْإِسْلَاكِ عَلَی شریعت پر چلنے کی تعلیم ہے جو مصالح الہیہ کے ماتحت چلتی الشَّرِيعَةِ الْفِطْرِيَّةِ الَّتِي تَجْرِى تَحْتَ ہے اور جس میں لوگوں کے نفوس کو ان کی خواہشات کے