تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 279 of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 279

تفسیر حضرت مسیح موعود علیه السلام ۲۷۹ وَاصْبِرُ لِحُكْمِ رَبَّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ سورة الطور اور اپنے خداوند کے حکم پر صبر کر اور صبر سے اس کے وعدوں کا انتظار کر تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہے۔(براہین احمد یه چهار صص ، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۲۵۰ حاشیہ نمبر ۱۱)