تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xxviii of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page xxviii

صفحه ۴۱۷ ۴۱۸ ۴۱۹ ۴۲۲ له الله ۴۲۵ ۴۲۹ ۴۳۳ لد الله له ۴۴۳ ۴۴۳ xxvii مضمون وَاخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ میں آخری زمانہ میں ایک شخص فارسی الاصل کے پیدا ہونے کی طرف اشارہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات اور برکات کو مشاہدہ کرنے والے صرف دو گروہ ہیں اول صحابہ آنحضرت دوسرا بالا صحابہ کی مانند مسیح موعود کا گروہ آیت وَ آخَرِينَ مِنْهُمُ میں ایک اشارہ قرآن کے بڑے دو فائدے ہیں جن کے پہنچانے کے لیے آنحضرت صلعم ایک حکمت فرقان دوسری تا ثیر قرآن وَآخَرِينَ مِنْهُمْ کا لفظ مفعول کے محل پر واقع ہے اس کی تفسیر زمانے تین ہیں اول صحابہ کا زمانہ اور ایک وسط کا زمانہ اور ایک آخری زمانہ مسیح موعود کا جو میری جماعت میں داخل ہوا در حقیقت میرے سردار خیرالمرسلین کے صحابہ میں داخل ہوا نمبر شمار ۲۶۶ ۲۶۷ ۲۶۸ ۲۶۹ ٢٧٠ ۲۷۱ ۲۷۲ ۲۷۳ دلائل کہ آنے والا مسیح اسی امت میں سے ایک شخص ہوگا ۲۷۴ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ کے بعد ایک ہی زمانہ ہے جس کو مسیح کا زمانہ یا مہدی کا زمانہ کہتے ہیں۔ احادیث نے اس زمانہ کو تین پیرایوں میں بیان کیا ہے عورتوں پر جمعہ کے فرضیت کے متعلق سوال کا جواب دیہات میں جمعہ کی نماز ادا کرنے کے متعلق سوال کا جواب ۲۷۵ ۲۷۶