تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 217 of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 217

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۱۷ سورة الاحقاف العمر پھر عام لوگوں کو کس قدر ضرورت تھی کہ وہ تقویٰ سے کام لیتے اور خدا سے ڈرتے۔الحکم جلدے نمبر ۷ مورخہ ۲۱ رفروری ۱۹۰۳، صفحہ ۳) پس مجھے صبر کرنا چاہیے جیسا کہ اولوا العزم نبی صبر کرتے رہے۔( مجموعہ اشتہارات جلد دوم صفحه ۵۸ حاشیه )