تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 209
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۰۹ سورة الجاثية فِيْهِ يَخْتَلِفُونَ۔ثُمَّ جَعَلْنَكَ عَلَى شَرِيعَةٍ مِّنَ الْأَمْرِ فَاتَّبِعُهَا وَلَا تَتَّبِعُ أَهْوَاءَ ) الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ فَانظُرُ كَيْفَ ذَكَرَ اللهُ تَعَالَى دیکھو کس طرح اللہ تعالی نے یہاں دو متقابل سلسلوں کا هُهُنَا سِلْسِلَتَيْنِ مُتَقَابِلَتَيْنِ سِلْسِلَة ذکر کیا ہے یعنی ایک سلسلہ موسیٰ علیہ السلام سے عیسیٰ علیہ السلام مُوسَى إِلى عِيسَى وَسِلْسِلَة نَبِيِّنَا تک اور ایک سلسلہ ہمارے نبی خیر الوریٰ محمد رسول اللہ صلی اللہ خَيْرِ الْوَرَى إِلَى الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ علیہ وسلم سے اُس مسیح موعود تک ہے جو تمہارے اس زمانہ الَّذِي جَاءَ في زَمَنِكُمْ هَذَا وَإِنَّهُ میں آیا ہے اور وہ قریش کے قبیلہ میں سے نہیں آیا جس طرح مَاجَاء مِنَ الْقُرَيْشِ كَمَا أَنَّ عيسى عیسی علیہ السلام بنی اسرائیل میں سے نہیں آئے تھے۔اور مَا جَاءَ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَإِنَّهُ عِلْمٌ مسیح موعود تمام لوگوں کے لئے عِلْمٌ للسَّاعَةِ ہیں جس طرح کہ لِسَاعَةِ كَافَةَ النَّاسِ كَمَا كَانَ عِیسی عیسی علیہ السلام یہود کے لئے عِلم لِلسَّاعَةِ تھے یہ وہ بات عِلْمًا لِسَاعَةِ الْيَهُودِ۔هذا ما أشير ہے جس کی طرف سورۃ فاتحہ میں اشارہ کیا گیا ہے اور یہ کوئی إلَيْهِ فِي الْفَاتِحَةِ، وَمَا كَانَ حَدِیث ایسی بات نہیں جو اپنی طرف سے گھٹڑ لی گئی ہو۔آسمان نے يُفْتَرى وَقَد شَهِدَتِ السَّمَاء بِآيَاتِهَا اس امر کی صداقت کے لئے اپنے نشانوں کے ساتھ گواہی دی وَقَالَتِ الْأَرْضُ الْوَقْتُ هذا اور زمین نے کہا یہ وقت مسیح موعود کی آمد کا وقت ہے اس لئے الْوَقْتُ فَاتَّقِ اللهَ وَلاتَيْنَسُ مِن تو اللہ تعالیٰ کا تقویٰ اختیار کر اور اللہ تعالیٰ کی رحمت سے روح الله وَالسَّلامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ مایوس نہ ہو۔اور اس پر اللہ کی سلامتی نازل ہو جو اللہ تعالی کی الْهُدَى فَحَاصِلُ الْكَلَامِ آنَ الْقُرْآنِ ہدایت کی پیروی کرے۔پس حاصل کلام یہ ہے کہ قرآن کریم مَلُومِن إِنَّ اللهَ تَعَالَى اخْتَارَ مُوسی اس بات کے ذکر سے بھرا پڑا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت بَعْدَ مَا أَهْلَكَ الْقُرُونَ الأولى وأتاه موسیٰ علیہ السلام کو بعد اس کے کہ اس نے تمام قوموں کو ہلاک التَّوْرَاةِ وَأَرْسَلَ لِتَائِيْدِهِ النَّبِین کر دیا بچنا اور ان کو تو رات دی اور ان کی تائید کے لئے متواتر لثرًا ثُمَّ قَفَا عَلَى أَثَارِهِمْ بِعِیسی کئی رسول بھیجے پھر ان کے پیچھے حضرت عیسی علیہ السلام کو وَاخْتَارَ مُحَمَّدًا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مبعوث فرمایا۔اسی طرح یہود کو ہلاک اور تباہ کرنے کے