تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xxi of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page xxi

صفحه ۲۸۲ ۲۸۲ ۲۸۳ ۲۸۴ ۲۸۵ ۲۹۰ ۲۹۰ ۲۹۱ ۲۹۵ ۲۹۸ ۲۹۸ ۳۰۱ XX نمبر شمار ۱۸۳ ۱۸۴ ۱۸۵ ۱۸۶ مضمون اس خیال کا رد که روح القدس آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر خاص خاص وقتوں پر نازل ہوتا تھا اور دوسرے اوقات میں آپ اس سے بکلی محروم ہوتے تھے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر بعض دفعہ ساٹھ دن تک وحی نازل نہیں ہوئی اس عدم نزول وحی سے مراد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی فعل اور کوئی قول وحی کی آمیزش سے خالی نہیں اگر کل قول و فعل آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا وحی سے تھا تو پھر اجتہادی غلطی کیوں ہوئی کا جواب ۱۸۷ جبرائیل علیہ السلام کا آسمان سے اتر نا حقیقی طور پر نہیں بلکہ تمثیلی ہے مہدی کا نام ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اور مسیح کا نام حضرت عیسیٰ ۱۸۸ ۱۸۹ ۱۹۰ ۱۹۱ سے خاص ہے مہدی اور مسیح کے مفہوم میں ماخوذ معنے اعتراض کا جواب کہ ذُو مِرة شیطان کا نام ہے الهام حضرت مسیح موعود أَردت أَنْ أَسْتَخْلِفَ فَخَلَقْتُ آدَمَ إِنِّي جَاعِلٌ فِي الْأَرْضِ خَلِيفَةً کی تشریح ثُمَّ دَنَا فَتَدَلی کی تفسیر قَابَ قَوْسَین کی تشریح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے عظیم الشان روحانی حسن نے حق اللہ اور حق العباد دونوں حقوق کو ادا کیا ۱۹۲ ۱۹۳ ۱۹۴