تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 139 of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 139

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۳۹ سورة الشورى غلطی نمی خورند و نمے دانند کہ آواز مسموع کوئی غلطی نہیں کرتے اور نہیں جانتے کہ سُنی ہوئی آواز کلام غیر ما باشد - اگر چه از چشم ظاہر مارا نے ہمارے غیر کی آواز ہو سکتی ہے۔اگر چہ وہ ظاہری آنکھ سے بینند دیگر رو یا ومنام ست کہ آں کلام رنگین ہمیں نہیں دیکھ رہے۔دوسری قسم رویا اور خواب ہے کہ یہ ولطیف و کنایہ دارد - وذوی الوجوه است چوں کلام رنگین اور لطیف ہوتا ہے اور اس میں کنا یہ ہوتا ہے اور دیدن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سوارین وہ ذوالوجوہ ہوتا ہے جیسا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا در دست مبارک خویش یا معائنه فرمودن یکے اپنے دونوں مبارک ہاتھوں میں دو کنگنوں کا دیکھنا اپنی زوجہ مطہرہ خود را اطول یدین و دیدن بقرہ ایک بیوی کے سب سے زیادہ لمبے ہاتھ دیکھنا یا گائے وغیرہ ایں چنیں کلام الہی تعبیر طلب است سوم وغیرہ کو دیکھنا۔اس قسم کا کلام تعبیر طلب ہوتا ہے۔تیسری کشف است و آن تمثل است خواہ بصورت قسم کلام کی کشف ہے اور یہ مثل کی صورت میں ہوتا ہے جبرائیل باشد یا فرشتہ یا دیگر اشیاء۔پس آیت چاہے وہ بصورت جبرائیل علیہ السلام ہو یا کسی اور فرشتہ یا شریفه خواندند آن يُكَلِمَهُ اللهُ إِلَّا وَحْيا او کسی دوسری چیز کی صورت میں ہو۔پس آیت آن يُكلمه و مِنْ وَرَائِي حِجَابٍ اَوْ يُرْسِلَ رَسُولًا ارشاد اللهُ إِلَّا وَحْيَا أَوْ مِنْ وَرَاءِ حِجَابٍ أَوْ يُرْسِلَ رَسُولًا شد کہ سوائے امور ثلاثہ مذکورہ کلام الہی را میں سوائے مذکورہ بالا تین کے کلامِ الہی کا اور کوئی طریق نہیں بتایا گیا۔(ترجمہ از مرتب) طریقے نیست۔الحکم جلد ۵ نمبر ۱۱ مورخه ۲۴ مارچ ۱۹۰۱ صفحه ۶) وجی وراء الحجاب کی خدا تعالیٰ کی کلام میں ہزاروں مثالیں ہیں اس سے انکار کرنا منصف کا کام نہیں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دو جھوٹے نبیوں کو دو کڑوں کی شکل میں دیکھنا اسی قسم کی وہی تھی۔گائیں ذبح ہوتے دیکھنا بھی اسی قسم کی وحی تھی لمبے ہاتھوں والی بیوی کا سب بیویوں سے پہلے فوت ہونا دیکھنا بھی اسی قسم کی وحی تھی اور ملا کی نبی کی وحی میں یہ ظاہر کیا جانا کہ ایلیا نبی دوبارہ آئے گا اور یہود کی بستیوں میں سے فلاں مقام میں نازل ہو گا یہ بھی اسی قسم کی وحی تھی اور مدینہ کی وبا کا عورت پراگندہ شکل کے طور پر نظر آنا یہ بھی اسی قسم کی وہی تھی۔اسی طرح دجال بھی جو ایک دجل کرنے والا گروہ ہے ایک شخص مقرر کی طرح نظر آیا یہ بھی اسی قسم کی وحی ہے۔نبیوں کی وحیوں میں ہزاروں ایسے نمونے ہیں جن میں روحانی امور جسمانی رنگ میں نظر آئے یا ایک جماعت ایک شخص کی صورت میں نظر آئی۔تمام نوع انسان کے لئے جس میں انبیاء علیہم السلام