تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 123
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۲۳ سورة الشورى مُبِينٍ فَتَدَبَّرْهَا كَالْعَاقِلِينَ۔وَ لا تمر بها عقلمندوں کی طرح تدبر کر اور غافلوں کی طرح ان پر وَلَا مُرُورٌ الْغَافِلِينَ وَاعْلَمُ أَنَّ هَذِهِ الْآيَةَ سے مت گزر اور جان کہ یہ آیت قرآن اور عربی اور مکہ تُعَظمُ الْقُرْآنَ وَالْعَرَبِيَّةَ وَمَكَّةَ وَفِيهَا نُورٌ کی عظمت ظاہر کرتی ہے اور اس میں ایک نور ہے جس مَزَّقَ الْأَعْدَا وَبَكَّت فاقرنا بتمامها نے دشمنوں کو ٹکڑے ٹکڑے اور لاجواب کر دیا۔پس تمام وَانْظُرُ إِلى نَظَامِهَا وَ فَتِّش آیت کو پڑھ اور اس کے نظام کی طرف دیکھ اور كَالْمُسْتَبْصِرِينَ وَإِنِّي تَدَتَرْعُهَا فَوَجَدْتُ دانشمندوں کی طرح تحقیق کر اور میں نے ان آیتوں میں فِيهَا أَسْرَارًا ثُمَّ أَمْعَنتُ فَرَأَيْتُ انْوَارًا تدبر کیا پس کئی بھید ان میں پائے پھر ایک گہری غور کی تو ثُمَّ عَلَقْتُ فَشَاهَدتُ مُنَالًا قَهَارًا رَبِّ کئی نور اُن میں پائے پھر ایک بہت ہی عمیق نظر سے الْعَالَمِينَ وَكُشِفَ عَلَى آنَ الْآيَةَ دیکھا تو اتار نے والے قہار کا مجھے مشاہدہ ہوا جو ربّ الْمَوْصُوفَةَ وَالْإِشَارَاتِ الْمَلْفُوفَةٌ تَهْدِى العالمین ہے اور میرے پر کھولا گیا کہ آیت موصوفہ اور إلى فَضَائِلِ الْعَرَبِيَّةِ۔وَتُشِيرُ إلى آنها اهم اشارات ملفوفہ عربی کے فضائل کی طرف ہدایت کرتی الْأَلْسِنَةِ وَانَّ الْقُرْآن اُم الكُتُبِ ہیں۔اور اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ وہ اُم الالسنہ السَّابِقَةِ وَإِنَّ مَكَّةَ اُقُ الأَرْضِينَ ہے اور قرآن پہلی کتابوں کا اُم یعنی اصل ہے اور مکہ تمام فَاقْتَادَنِي بُرُوقُ هَذِهِ الْآيَةِ إلى انواع زمین کا اُم ہے۔سو مجھے اس آیت کی روشنی نے طرح التّنظسِ وَالنَّدَايَةِ۔وَفَهِمْتُ سِر نُزُول طرح کے فہم اور درایت کی طرف کھینچا اور مجھے یہ بھید سمجھ الْقُرْآنِ في هذا اللّسَانِ وَسِر خَتمِ النُّبُوَّةِ آگیا کہ قرآن کیوں عربی زبان میں نازل ہوا اور یہ کہ عَلى خَيْرِ الْبَرِيَّةِ وَ خَتْمِ الْمُرْسَلِينَ ثُمَّ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر جو نبوت ختم ہوئی اس میں ظَهَرَتْ عَلَى آيَاتٌ أُخْرَى وَ ايّد بَعْضُهَا بھید کیا ہے پھر میرے پر اور آیتیں ظاہر ہوئیں اور بعض بَعْضًا تَثْرًا حَتَّى جَرَّنِي رَبِّي إِلى حَقِ نے بعض کی متواتر مدد کی۔یہاں تک کہ میرے خدا نے الْيَقِينِ وَادْخَلَنِي فِي الْمُسْتَيْقِنِينَ حق الیقین تک مجھے کھینچ لیا اور یقین کرنے والوں میں وَظَهَرَ عَلَى أَنَّ الْقُرْآنَ هُوَ أَم الكتب مجھے داخل کیا اور میرے پر ظاہر ہو گیا کہ قرآن ہی پہلی الأولى وَالْعَرَبِيَّةَ أَمَّ الْأَلْسِنَةِ مِن الله تمام کتابوں کی ماں ہے اور ایسا ہی عربی تمام زبانوں کی الأعلى۔وأما الْبَاقِيَةُ مِنَ اللُّغَاتِ فَهِيَ ماں اور خدا تعالیٰ کی طرف سے ہے اور باقی زبانیں اس