تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page xiii
صفحه ۱۱۰ ۱۱۲ ۱۱۴ ۱۱۴ ۱۱۵ ۱۱۶ ۱۱۸ ۱۲۱ ۱۲۲ ۱۲۳ ۱۲۵ ۱۲۷ xii استقامت سے کیا مراد ہے مضمون اسلام کی حقیت اور حقانیت کی اول نشانی یہی ہے کہ اس میں ہمیشہ ایسے راستبازجن سے خدا ہمکلام ہو پیدا ہوتے ہیں آیت نَحْنُ أَوْلِيَؤُكُمْ فِي الْحَيُوةِ الدُّنْيَا وَ فِي الْآخِرَةِ تَکذیب میں ان نادانوں کی ہے جنہوں نے اس زندگی میں نزول ملائکہ سے انکار کیا نُزُلًا مِّنْ غَفُورٍ رَّحِيمٍ میں مہمانی کے لفظ سے اس پھل کی طرف اشارہ ہے جو آیت تُونِي أَكُلَهَا كُلَّ حِينٍ میں فرمایا گیا ہے جو لوگ اللہ کے دوست محب اور محبوب ہیں ان کی نشانیاں ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ کیا تعلیم دیتی ہے اعْمَلُوا مَا شِئْتُم کا مقام اور اس کے معنے وجودی ( وحدت وجود کا عقیدہ رکھنے والے ) نے جو قدم مارا ہے وہ حد ادب سے بڑھ کر ہے قیامت کی خبر سننا کی تعبیر میرے پر کھولا گیا کہ آیت موصوفہ و كَذلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لِتُنْذِرَ أُم القرى عربی کے ام الالسنہ ہونے کی طرف اشارہ کرتی ہے خدا کی دو صفتیں ہیں ایک صفت تشبیہی ، دوسری صفت تنزیہی اللہ تعالیٰ نے اول ضرورت فرقان مجید کی نازل ہونے کی بیان کی پھر بطور توضیح جسمانی قانون کا حوالہ دیا نمبر شمار ۸۰ M ۸۲ ۸۳ لد ۸۵ ۸۶ ۸۷ ۸۸ ۸۹ ۹۰ ۹۱