تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page xi
✓ نمبر شمار ۵۳ ۵۴ ۵۷ ۵۸ مضمون استجابت دعا کا مسئلہ در حقیقت دعا کے مسئلہ کی ایک فرع ہے دعا کی ماہیت ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ میں اُدْعُو سے مراد معمولی دعا ئیں نہیں ہیں دعا اور استجابت میں رشتہ مقبولوں کی اول علامت مستجابت الدعوات ہوتا ہے یہ خیال کہ مقبولین کی ہر ایک دعا قبول ہو جاتی ہے سراسر غلط ہے دعا اور رعایت اسباب قبولیت دعا کے تین ہی ذریعے ہیں تدابیر اور دعا کا باہمی رشته حکیم مطلق دعاؤں کے بعد دو طور سے نصرت اور امداد کو نازل کرتا ہے دعا کی فرضیت کے چار سبب بعض اوقات کسی دعا میں اجابت بصورت رد ہی ہوتی ہے جو لوگ کہتے ہیں ہماری دعا قبول نہیں ہوتی وہ ان قواعد اور مراتب کا لحاظ نہیں رکھتے جو قبولیت دعا کے واسطے ضروری ہیں قضا و قدر کا دعا کے ساتھ بہت بڑا تعلق ہے دعا کے ساتھ معلق تقدیر ٹل جاتی ہے دعا کے دو پہلو ہیں ایک پہلو میں اللہ تعالیٰ اپنی منوانا چاہتا ہے اور دوسرے پہلو میں بندے کی مان لیتا ہے خدا نے مجھے دعاؤں میں وہ جوش دیا ہے جیسے سمندر میں ایک جوش ہے صفحہ ۷۵ ۷۵ 22 ۷۹ ΔΙ ۸۲ ۸۲ ۸۳ ۸۴ ۸۴ ۸۵ ۸۷ ۸۷ AL ۹۰ ۵۹ ۶۰ ۶۱ ۶۲ ۶۳ ۶۴ ۶۶ ۶۷ ۶۸