تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page x of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page x

صفحه ولد ۵۵ ۵۶ ٦١ ix مضمون قرآن کریم اخلاقی تعلیم میں قانون قدرت کے قدم بہ قدم چلا ہے۔ اس کی تعلیمات نہایت درجہ اعتدال پروا پر واقع ہیں والد صاحب مرزاغلام مرتضی مرحوم کی وفات کے وقت الہام ہوا اکیس اللهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ فوت شدہ دوبارہ دنیا کی طرف نہیں آسکتا پادری عیسی کے خدا ہونے کی دلیل بیان کرتے ہیں کہ وہ مردے زندہ کرتا تھا قُلْ يُعِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنْفُسِهِمُ الخ میں قُلْ يُعِبَادِی کی طرز اختیار کرنے میں بھید اس عالم کے لحاظ سے وَ نُفِخَ فِي الصُّورِ فَصَعِقَ مَنْ فِي السَّمَاتِ وَمَنْ فِي الْأَرْضِ کے معنے کامل جزا بجز تجلی مالکیت تامہ کے کہ جو ہدم بنیان اسباب کو مستلزم ہے ظہور میں نہیں آسکتی۔ صادق کی یہ نشانی ہے کہ اس کی بعض پیشگوئیاں پوری ہو جاتی ہیں وَ إِنْ يَكُ صَادِقًا يُصِبُكُمُ بَعْضُ الَّذِي يَعِدُكُمُ میں بعض کی شرط لگانے کی وجہ پیشگوئی دو قسم کی ہوتی ہیں ایک وعد کی ، دوسری وعید کی لَخَلْقُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ أَكْبَرُ مِنْ خَلْقِ النَّاسِ مفسرین نے لکھا ہے ہے کہ اس جگہ انسانوں سے مراد دجال ہے ٦١ ۶۵ ۶۷ ۶۸ ۶۸ ال ۷۴ نمبر شمار لدالله لدا ママ لده ۴۶ ۴۷ لد ٧ ۴۹ ۵۰ ۵۱ ۵۲