تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page viii of 469

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page viii

vii نمبر شمار مضمون صفحه ۲۰ تقویٰ کی باریک راہیں روحانی خوبصورتی کے لطیف نقوش اور خوشنما ۲۰ خدو خال ہیں ۲۱ ۲۳ الد ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸،۲۷ ۳۰ ۳۱ ۳۴ ۳۵ ۳۶ ۳۷ ایمان اس بات کو کہتے ہیں کہ اس حالت میں مان لینا کہ جبکہ ابھی علم علم کمال تک نہیں پہنچا اور شکوک و شبہات سے ہنوز لڑائی ہے خدا کی ذاتی محبت ایک نئی روح ہے جو شعلہ کی طرح ان کے دلوں پر پڑتی ہے محبت سے بھری ہوئی یا دالہی جس کا نام نماز ہے وہ در حقیقت ان کی غذا ہو جاتی ہے وو یہ نئی پیدائش اس وقت ہوتی ہے جب پہلے روحانی قالب تیار ہو چکتا ہے روح بھی خدا کی ایک پیدائش ہے مگر دنیا کے فہم سے بالا ہے محبت سے مراد یک طرفہ محبت نہیں بلکہ خالق اور مخلوق کی دونوں محبتیں مراد ہیں انسانی پیدائش کے دو حسن ۔ حسن معاملہ اور حسن بشرہ تفصیل اخلاق ردیہ اور اخلاق فاضلہ کی تشریح عشق مجازی تو ایک منحوس عشق ہے ایک طرف پیدا ہوتا اور ایک طرف مرجاتا ہے قبولیت دعا کے لئے تین شرائط روحانی مراتب ستہ اور جسمانی مراتب ستہ کے علمی معجزہ کا تقابلی جائزہ اور کتب سماوی سے نظیر پیش کرنے کا چیلنج علمی معجزہ مذکورہ بالا ایک صاف اور کھلی کھلی اور روشن اور بدیہی سچائی ہے افْلَحَ کے لغت میں یہ معنی ہیں اُصِيرُ إِلَی الْفَلَاحِ یعنی فوز مرام کی طرف پھیرا گیا اور حرکت دیا گیا ۲۱ ۲۲ ۲۳ الد ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۳