تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 237
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام اَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطِنِ الرَّحِيمِ ۲۳۷ سورة القصص بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ تفسير سورة القصص بیان فرموده سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام بِسمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ وَ اَوْحَيْنَا إِلَى أَمَ مُوسَى اَنْ اَرْضِعِيهِ فَإِذَا خِفْتِ عَلَيْهِ فَالْقِيهِ فِي الْيَمِّ وَلَا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي إِنَّا رَادُّوهُ إِلَيْكِ وَجَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَايَاتِهِ فَقَدْ جو شخص اللہ تعالی اور اس کی آیات پر ایمان لاتا ہے اس پر وَجَبَ عَلَيْهِ أَنْ يُؤْمِنَ بِأَنَّ اللهَ يُوحَى واجب ہے کہ وہ اس بات پر بھی ایمان لائے کہ اللہ تعالیٰ اپنے إلى مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ رَسُولًا كَانَ بندوں میں سے جس کی طرف چاہے وحی کرتا ہے خواہ وہ رسول ہو أَوْ غَيْرَ رَسُوْلٍ وَيُكَلِّمُ مَنْ يَشَاءُ نَبِيًّا یا غیر رسول اور وہ جس سے چاہتا ہے کلام کرتا ہے خواہ وہ نبی ہو یا كَانَ أَوْ مِنَ الْمُحَدِّثِينَ أَلا ترى أن محدثوں میں سے کوئی ہو۔کیا تمہیں علم نہیں کہ اللہ تعالی نے اپنی کتاب اللهَ تَعَالَى قَدْ أَخْبَرَ فِي كِتَابِه أَنَّهُ كَلَّمَ ( قرآن مجید میں یہ خبر دی ہے کہ اس نے ( موسیٰ علیہ السلام ) أمر موسى وَقَالَ لَا تَعافى وَلَا تَحْزَنی کی والدہ سے کلام کیا اور اس سے کہا لَا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي إِنَّا وكذلك إنَّا رَادُّوهُ إِلَيْكِ وَجَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ۔رَادُّوهُ إِلَيْكِ وَجَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ پھر اس طرح اس نے سیح ناصری علیہ السلام کے حواریوں کی طرف بھی وحی کی اور ذوالقرنین سے بھی اس نے کلام کیا اور اس نے ہمیں اس بات کے متعلق اپنی کتاب میں خبر دی ہے۔( ترجمہ از مرتب )