تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xxv of 469

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page xxv

صفحه ۳۴۶ ۳۴۷ ۳۴۷ ۳۴۸ ۳۵۴ ۳۵۵ ۳۵۶ ۳۵۶ ۳۵۷ ۳۵۸ ۳۶۰ ۳۶۳ xxiv نمبر شمار ۲۲۳ مضمون ایسی نبوت جس میں صرف مبشرات ہوں وہ قیامت تک باقی ہے ۲۲۴ رسول اسی کو کہتے ہیں جس نے احکام و عقا ئددین جبرائیل حاصل کئے ہوں ۲۲۵ خاتم النبین کے بعد مسیح ابن مریم رسول کا آنا فساد عظیم کا موجب ہے رسول کی حقیقت اور ماہیت میں یہ امر داخل ہے کہ دینی علوم کو بذریعہ بذر ۲۲۶ جبرئیل حاصل کرے ۲۲۷ اور یہ کہنا کہ حضرت عیسیٰ نبوت سے معطل ہو کر آئے گا“ نہایت بے حیائی اور گستاخانہ کلمہ ہے ۲۲۸ جو شخص خدا تعالی سے براہ راست وحی پاتا ہے اور یقینی طور پر خدا اس سے مکالمہ کرتا ہے جیسا کہ نبیوں سے کیا اس پر نبی یا رسول کا لفظ بولنا غیر موزوں نہیں نبوت کی تمام کھڑکیاں بند کی گئیں مگر ایک کھڑ کی سیرت صدیقی کی کھلی ہے یعنی فنافی الرسول ۲۲۹ ۲۳۰ نبی کے معنے لغت کے رو سے یہ ہیں کہ خدا کی طرف سے اطلاع پا کر غیب کی خبر دینے والا ۲۳۱ نبی ایک لفظ ہے جو عربی اور عبرانی میں مشترک ہے یعنی عبرانی میں اسی لفظ کو نابی کہتے ہیں ۲۳۲ بروزی رنگ میں تمام کمالات محمد ی مع نبوت محمد یہ کے میرے آئینہ ظلیت میں منعکس ہیں ۲۳۳ میں وہ آئینہ ہوں جس میں محمدی شکل اور محمدی نبوت کا کامل انعکاس ہے ۲۳۴ آپ کے بعد نبوت کے مقام پر وہی شخص فائز ہو سکتا ہے جو آپ کی امت میں سے ہو اور آپ کا کامل پیرو ہو