تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page xxii
صفحه ۲۶۳ ۲۶۵ ۲۶۵ ۲۶۵ ۲۶۶ ۲۶۶ ۲۶۶ ۲۶۷ ۲۶۷ ۲۶۸ ۲۶۹ ٢٧٠ ۲۷۳ ۲۷۷ ۲۷۹ ۲۸۱ xxi مضمون نماز میں لذت اور سرور بھی عبودیت اور ربوبیت کے ایک تعلق سے پیدا ہوتا ہے نماز گناہوں سے بچنے کا آلہ ہے حضور اکرم سے نماز معاف کرانے کی درخواست خدا کی محبت ، اسی کا خوف ، اسی کی یاد دل میں لگا رہنے کا نام نماز ہے جو شخص خدا کے دربار میں پہنچنا چاہتا ہے اس کے واسطے نماز ایک گاڑی ہے درد دل سے پڑھی ہوئی نماز ہی ہے کہ تمام مشکلات سے انسان کو نکال لیتی ہے حقیقی نماز کے ثمرات یہ فخر اسلامی عبادت ہی کو ہے کہ اس میں اول اور آخر میں اللہ تعالیٰ ہی مقصود سے نہ کچھ اور ہے برکات نماز یہ امر ثابت شدہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم محض ناخواندہ اور امی تھے اعجاز قرآن ۔ نہ توراۃ اور نہ انجیل وہ اصلاح کرسکی جو قرآن شریف نے کی قرآن سینوں سے محو نہیں کیا جائے گا جس طرح کہ توریت اور انجیل یہود اور نصاری کے دلوں سے محو کی گئی نمبر شمار ۱۷۸ ۱۷۹ ۱۸۰ ۱۸۱ ۱۸۲ ۱۸۳ ۱۸۴ ۱۸۵ ۱۸۶ ۱۸۷ ۱۸۸ ۱۸۹ ۱۹۰ ۱۹۱ ۱۹۲ کفار مکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے تین قسم کے نشانات مانگا کرتے تھے مفتری کا انجام اللہ کی راہ میں مجاہدہ کرنے کا اجر اور انعام ۱۹۳ مجاہدہ کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا