تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 150 of 469

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 150

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۵۰ سورة النُّور قَدْ بَقَرَتْنَا بِسِلْسِلَةِ خُلَفَاءِ تُشَابِه سلسلة خلفاء کی بشارت دے رہی ہے جو سلسلہ موسویہ کے مشابہ خُلَفَاءِ الْكَلِيْمِ۔وَكَيْفَ تَتِمُّ الْمُشَابَهَةُ مِن ہوں گے اور یہ مشابہت سوائے اس کے کس طرح پوری دُوْنِ أَنْ يَظْهَرَ مَسِيحُ كَمَسِيحَ سِلسِلةِ ہوسکتی ہے کہ موسوی سلسلہ کے مسیح کی طرح نبی کریم الكَلِيمِ فِي آخِرِ سِلْسِلَةِ النَّبِي الكَرِيمِ۔وَإِلا صلى الله علیہ وسلم کے سلسلہ کے آخر میں بھی ایک مسیح امَنَّا بِهَذَا الْوَعْدِ فَإِنَّهُ مِن رَّبِّ الْعِبَادِ وَإِنَّ ظاہر ہو اور ہم اس وعدہ پر ایمان رکھتے ہیں کیونکہ یہ الله لا يُخْلِفُ الْمِيعَادَ وَالْعَجَبُ مِن الْقَوْمِ وعده رب العباد کی طرف سے ہے اور اللہ تعالیٰ کی سنت أَنَّهُمْ مَا نَظَرُوا إِلى وَعْدِ حَضْرَةِ الْكِبْرِيَاءِ ہے کہ وہ اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا اور ان لوگوں وَهَل يُوَفَّى وَيُنْجَرُ إِلَّا الْوَعْدُ فَلْيَنظُرُوا پر تعجب ہے جنہوں نے اللہ تعالیٰ کے اس وعدہ کی طرف بِالتَّقْوَى وَالْحَيَاء وَهَلْ فِي فِرْعَةِ الْإِنْصَافِ توجہ نہیں کی حالانکہ وعدہ کا ایفاء لازمی ہوتا ہے۔پس أَنْ يُنَالَ الْمَسِيحُ مِنَ السَّمَاءِ وَيُخْلَفُ وَعْدُ تقویٰ اور حیا کے ساتھ دیکھو کیا یہ طریق انصاف ہے مُماثَلَةِ سِلْسِلَةِ الْإِسْتِخْلافِ وَإِنَّ تَشَابَهَ که مسیح آسمان سے اتارا جائے اور سلسلہ استخلاف کے السّلْسِلَتَيْنِ قَد وَجَبَ بِحُكْمِ اللهِ الْغَيُورِ وعدہ کی خلاف ورزی کرائی جائے اور ہر دوسلسلہ کا كَمَا هُوَ مَفْهُوْمُ مِن لَفْظ كما في سُورَةٍ تشابہ خدائے غیور کے حکم سے ضروری ہے۔چنانچہ سورۃ نور کے لفظ گہا سے یہ بات سمجھی جاسکتی ہے۔الثور۔دو ( ترجمه از مرتب) اعجاز المسیح ، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۱۸۹،۱۸۸) أَيُّهَا الْعُلَمَاءُ: فَكِّرُوا فِي وَعْدِ اللهِ وَاتَّقُوا اے علماء ! اللہ تعالی کے وعدہ کے بارے میں الْمُقْتَدِدَ الَّذِي إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ إِنَّهُ جَعَلَ غور کرو اور اس خدائے مقتدر سے ڈرو جس کی طرف تم النُّبُوَّةَ وَالْخِلافَةَ في تبنى إسْرَائِيلَ ثُمَّ لوٹائے جاؤ گے۔اللہ نے بنی اسرائیل میں نبوت أَهْلَكَهُمْ بمَا كَانُوا يَعْتَدُونَ۔وَبَعَثَ نَبِيِّنَا اور خلافت کا سلسلہ چلا یا پھر ان کو ان کی زیادتیوں بَعْدَهُمْ وَجَعَلَهُ مَثِيلٌ مُوْسٰی فَاقْرَءُوا کے باعث ہلاک کر دیا اور ان کے بعد ہمارے نبی سُوْرَةَ الْمُؤْمِلِ إِن كُنتُمْ تَرْتَابُونَ ثُمَّ وَعَدَ صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث فرمایا اور آپ کو مثیل موسیٰ الَّذِينَ آمَنُوا وَعْدَ الْإِسْتِخْلَافِ فَفَكِّرُوا في قرار دیا۔اگر تمہیں اس کے متعلق شک وشبہ ہو تو سُورَةِ التَّوْرِ إِنْ كُنْتُمْ تَشُكُونَ هَذَانِ سورة مزمل پڑھو۔اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ دو