تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xviii of 469

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page xviii

xvii مضمون جب روحانی سلطنت بدلتی ہے تو پہلی سلطنت پر تباہی آتی ہے مومن کے لئے ایک آخری امتحان اور آخری جنگ ہے جس پر اس کے تمام مراتب سلوک ختم ہو جاتے ہیں پانچویں حالت جس کے مفاسد سے نہایت سخت اور شدید محبت نفس امارہ سے ہے ایک برتر ہستی کی تلاش اور کشش انسان کی فطرت میں پائی جاتی ہے قرآن شریف میں ملکہ بلقیس کا قصہ یہ بڑے بڑے اجرام جو نظر آتے ہیں جیسے آفتاب و مہتاب وغیرہ یہ وہی صاف شیشے ہیں جن کی غلطی سے پرستش کی گئی دنیا ایک شیش محل ہے تمام کاموں کے پیچھے ایک مخفی طاقت ہے جو خدا ہے مدینہ میں نو شریروں کا آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کا منصوبہ عذاب الہی جب دنیا میں نازل ہوتا ہے وہ تبھی نازل ہوتا ہے جب شرارت ظلم اور تکبرا اپنی انتہا کو پہنچ جاتا ہے خدا تعالیٰ نے قرآن شریف میں اپنی شناخت کی یہ علامت ٹھہرائی ہے کہ تمہارا خداوہ ہے جو بے قراروں کی دعا سنتا ہے کلام الہی میں لفظ مضطر سے وہ ضرر یافتہ مراد ہیں جو محض ابتلاء کے طور پر ضرر یافتہ ہوں نہ سزا کے طور پر دوسری شرط قبولیت دعا کے واسطے یہ ہے کہ جس کے واسطے انسان دعا کرتا ہو اس کے لئے دل میں درد ہو صفحه ۲۱۸ ۲۱۸ ۲۱۸ ۲۱۹ ۲۲۰ ۲۲۰ ۲۲۱ ۲۲۳ ۲۲۴ تا ۲۲۵ ۲۲۵ ۲۲۵ ۲۲۵ نمبر شمار ۱۳۶ ۱۳۷ ۱۳۸ ۱۳۹ ۱۴۰ ۱۴۱ ۱۴۲ ۱۴۳ ۱۴۴ ۱۴۵ ۱۴۶ ۱۴۷