تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 135 of 469

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 135

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام الله سورة النور - وَ إِنَّ فِي ذَالِكَ حُجَّةً عَلَى مَنْ طَغَى فَإِنَّ لَفَظَ اس کے لئے کہ جو حد سے تجاوز کرتا ہے کیونکہ لفظ کہا جو كَمَا يُوجَبُ أَنْ يَكُونَ سِلْسِلَةَ الْخُلَفَاءِ فِي هَذِهِ اس آیت میں موجود ہے اس امت کے سلسلہ کے خلفاء کو الْأُمَّةِ كَمَثَلِ سِلْسِلَةِ نَبِيِّ اللهِ مُوسَى الَّتِي موسیٰ علیہ السلام کے خلفاء سے مانند ہونے کو واجب کرتا خُتِمَتَ عَلَى ابْنِ مَرْيَمَ عِيسَی فَأَيْنَ ہے اور یہ ظاہر ہے کہ سلسلہ خلفاء موسیٰ علیہ السلام عیسیٰ علیہ تَذْهَبُونَ مِنْ هَذِهِ الْآيَةِ وَتُبْعِدُونَ مَا دَنی - السلام پر ختم ہو گیا ہے۔ پس اس پس اس آیت سے کہاں روگردانی وَوَ اللَّهِ لَيْسَ فِي الْقُرْآنِ الَّذِي هُوَ أَهْلُ کرتے ہو اور نزدیک راہ کو دور ڈالتے ہو اور خدا کی قسم الْفَصْلِ وَالْقَضَاءِ إِلَّا خَيْرَ ظُهُورِ خَاتَمِ قرآن شریف میں جو تمام اختلافوں کا فیصلہ کرنے والا الْخُلَفَاءِ مِنْ أُمَّةِ خَيْرِ الْوَرَى فَلَا تَقْفُوا مَا ہے کہیں ذکر نہیں ہے کہ خاتم الخلفاء سلسلہ محمد یہ کا موسوی لَيْسَ لَكُمْ بِهِ عِلْمٌ وَ قَدْ أُعْطِيْتُمْ فِيْهِ مِنَ سلسلہ سے آئے گا اس کی پیروی مت کرو کہ کوئی دلیل الْهُدى وَلَا تُخْرِجُوا مِنْ أَفْوَاهِكُمْ كَلِمَاتٍ تمہارے پاس نہیں ہے بلکہ برخلاف اس کے تم کو دلیل دی شَى الَّتِي لَيْسَتْ هِيَ إِلَّا كَسَهُم في گئی ۔ اور کلمات متفرقہ اپنے منہ سے نہ نکالو کہ وہ کلمات الظُّلُمَاتِ يُرْمى - وَإِنَّ هَذَا الْوَعْدَ وَعْدُ حَقٌّ اس تیر کی طرح ہیں جو اندھیرے میں چلایا جائے اور یہ (خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۱۰۹،۱۰۸) وعدہ جو مذکور ہوا سچا وعدہ ہے ( ترجمہ اصل کتاب سے ) وَحَثَّ اللهُ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى هَذَا الدُّعَاءِ ثُمَّ اور اس دعا پر خدا نے مومنوں کو رغبت دلائی ہے وَعَدَ فِي سُورَةِ النُّورِ وَعْدًا إِنَّهُ لَيَسْتَخْلِفَنَّ اور اس کے بعد سورہ نور میں وعدہ دیا ہے کہ مسلمانوں قَوْمًا مِنْهُمْ كَمَثَلِ الَّذِينَ اسْتُخْلِفُوا مِنْ میں سے خلیفے مقرر کرے گا۔ ان خلیفوں کی طرح جو قَبْلُ لَيُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِينَ أَنَّ الدُّعَاء أَجِيْبَ ان سے پہلے ہوئے ہیں ۔ (ترجمہ اصل کتاب سے ) ۔ لِبَعْضِهِمْ مِنَ الْحَضْرَةِ الْعُلْيَا - - (خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۱۱۹،۱۱۸) قَد وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ خدا نے مومنوں سے وعدہ کیا تھا کہ ان کو لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ كَمِثْلِ خُلَفَاءِ شِرْعَةِ مُوسی موسیٰ کی شریعت کے خلیفوں کی مانند خلیفہ بنائے گا۔ فَوَجَبَ أَنْ يَأْتِيَ آخِرُ الْخُلَفَاءِ عَلَى قَدَمِ عِیسٰی یہاں سے واجب ہوا کہ آخری خلیفہ عیسیٰ علیہ السلام وَمِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ۔ کے قدم پر آئے گا اور اسی امت میں سے ہوگا (خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۱۳۹) ( ترجمہ اصل کتاب سے )