تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xiv of 469

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page xiv

صفحه ۱۲۹ ۱۳۰ ۱۳۰ ۱۳۲ ۱۳۹ ۱۳۹ ۱۴۱ ۱۴۲ ۱۴۵ ۱۴۶ ۱۴۸ xiii مضمون اسلامی خلافت دائمی ہے اس لئے کہ یرتھا کا لفظ دوام کو چاہتا ہے جب امت کو اندھا رکھنا ہی منظور ہے اور اس مذہب کو مردہ رکھنا ہی مد نظر ہے تو پھر یہ کہنا تم سب سے بہتر ہو اور لوگوں کی بھلائی اور راہنمائی کے لئے پیدا کئے گئے کیا ۔۔۔۔۔ معنی رکھتا ہے مماثلت تامہ کاملہ استخلاف محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کی استخلاف موسوی سے مسیح موعود کا آنا ضروری ٹھہراتی ہے میں روحانیت کی رو سے اسلام میں خاتم الخلفاء ہوں جیسا مسیح ابن مریم اسرائیلی سلسلہ کے لئے خاتم الخلفاء تھا قرآن جیسا کہ کیا کے لفظ سے مستنبط ہوتا ہے دونوں سلسلوں کے تمام خلیفوں کو من وجه مغائر قرار دیتا ہے شیخ محی الدین ابن عربی اپنی کتاب فصوص میں مہدی خاتم الاولیاء کی ایک علامت لکھتے ہیں اس کا خاندان چینی حدود میں سے ہو گا اس کی پیدائشی میں یہ ندرت ہوگی کہ اس کے ساتھ ایک لڑکی بطور تو ام پیدا ہوگی تمام شبہات کو حضرت ابوبکر نے کمال صفائی سے حل کر دیا تمام صحابہ میں سے ایک فرد ایسا نہ رہا جس کا گذشتہ انبیاء کی موت پر اعتقاد نہ ہو سلسلہ محمدی اور سلسلہ موسوی کی مشابہتیں حضرت ابوبکر اور حضرت مسیح موعود کی مشابہتیں یوشع بن نون اور حضرت ابوبکر کی مشابہتیں سلسلہ عیسوی اور سلسلہ محمدی میں مسئلہ تکفیر میں باہمی مشابہت نمبر شمار ۹۲ ۹۳ ۹۴ ۹۵ १५ ۹۷ ۹۸ ۹۹ ۱۰۰ ۱۰۱ ۱۰۲