تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page xii
صفحه ۸۷ ۸۸ ۸۹ ۹۱ ۹۲ ۹۳ ۹۴ ۹۴ ۹۵ ۹۵ १५ ۹۶ xi نمبر شمار ۷۰ اے ۷۲ مضمون اگر تیری بیوی زنا تو نہیں کرتی مگر شہوت کی نظر سے غیر لوگوں کو دیکھتی ہے ۔۔۔۔ اگر وہ باز نہ آئے تو تو اسے طلاق دے سکتا ہے ہر ایک نادیدنی اور ناشنیدنی اور نا کردنی سے پر ہیز کریں کہ یہ طریقہ ان کی اندرونی پاکی کا موجب ہوگا تجربہ بلند آواز سے چیخیں مار کر ہمیں بتلا رہا ہے کہ بیگانہ عورتوں کو دیکھنے میں ہرگز انجام بخیر نہیں ہوتا یورپ کی پردہ میں بے اعتدالیاں ہوتی ہیں اور فسق و فجور میں مبتلا ہو جاتے ہیں اسلام کے نام سے چڑ کر تم نیکی کو ترک نہ کرو ورنہ یا درکھو اسلام کا تو کچھ حرج نہیں ہے اس کا ضرر تو تم ہی کو ہے اسلامی پردے کا راز خوابیدہ نگاہ سے غیر محل پر نظر ڈالنے سے اپنے تئیں بچا لینا اور دوسری جائز النظر چیزوں کو دیکھنا اس طریق کو عربی میں غض بصر کہتے ہیں اسلامی پردہ کی حقیقت غض بصر کے بارے قرآنی تعلیم کا انجیل کی تعلیم سے موازنہ یورپ کی پردہ کے بارے میں افراط و تفریط بیوہ کے نکاح کا حکم اسی طرح ہے جس طرح کہ باکرہ کے نکاح کا حکم ہے جس عورت کو اللہ اور رسول پیارا ہے اس کو چاہیے کہ بیوہ ہونے کے بعد کوئی ایماندار اور نیک بخت خاوند تلاش کرے ۷۳ ۷۴ ۷۵ ۷۶ ۷۸ ۷۹ ۸۰ M