تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page vi of 444

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page vi

بسم الله الرحمن الرحيم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم صفحہ 1 11 ۱۷ ۱۸ مختصر فہرست مضامین جلد پنجم مضمون قرآن شریف ہر ایک طور کے وساوس اور خیالات فاسدہ کو دور کرتا ہے اعتراض کا جواب کہ قرآن شریف میں ہے کہ ہر ایک قوم کی زبان میں الہام ہونا چاہیے مگر آپ کو عربی میں ہی کیوں ہوتے ہیں انبیاء جب مخالفوں کی مخالفت انتہا تک پہنچ جاتی ہے تو توجہ نام سے اقبال علی اللہ کر کے فیصلہ چاہتے ہیں اَلَمْ تَرَ كَيْفَ ضَرَبَ اللهُ مَثَلًا كَلِمَةً طَيِّبَةً كَشَجَرَةٍ طَيِّبَةِ الحَ میں خدائے تعالیٰ نے ایمانی کلمہ کو پھل دار درخت سے مشابہت دے کر اس کی تین علامتیں بیان فرمائیں اللہ تعالیٰ نے اَلَمْ تَرَ كَيْفَ ضَرَبَ اللهُ مَثَلًا كَلِمَةٌ طَيِّبَةً كَشَجَرَةٍ طيبة الخ میں کلام پاک کا کمال تین باتوں میں موقوف قرار دیا ہے خواص الناس خواص الملائک سے افضل ہیں قرآن مجید میں واحد کے صیغہ اور جمع کے صیغہ دونوں طرح دعائیں سکھائی گئی ہیں ہزار ششم میں پہلی طرز تمدن میں جدت آگئی خدا تعالیٰ حفاظت قرآن کے لیے نبی کریم کے خلیفے وقتاً فوقتاً بھیجتا رہے گا إِنَّا نَحْنُ نَزَلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَفِظُونَ میں مجدد کی بعثت کی طرف اشارہ نمبر شمار ۹