تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 347 of 444

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page 347

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۴۷ سورة الانبياء الْمَهْيَعُ الْقَدِيمُ لا يَنْتَبِجُونَ مَحَجَّةَ قدیمی راستہ ان پر مشتبہ ہو جائے گا وہ ہدایت کے راستے الاهتداء، وَتَزِلُّ أَقْدَامُهُمْ وَتَغْلِبُ کو اختیار نہیں کریں گے اور ان کے قدم پھسل جائیں گے سِلْسِلَةُ الْأَهْوَاءِ ، وَيَكُونُ الْمُسْلِمُونَ اور خواہشات یکے بعد دیگرے ان پر غلبہ پالیں گی اور كَثِيرَ التَّفْرِقَةِ وَالْعِبَادِ وَمُنْتَشِرِيْنَ مسلمانوں میں کثرت سے تفرقہ اور عناد پھیل جائے گا كَانْتِشَرَارِ الْجَرَادِ لَا تَبْقَى مَعَهُمْ أَنْوَارُ اور وہ ٹڈیوں کی مانند منتشر اور پراگندہ ہو جائیں گے ان الْإِيْمَانِ وَأَثَارُ الْعِرْفَانِ، بَلْ أَكْثَرُهُمْ میں نورِ ایمان اور آثار عرفان باقی نہیں رہیں گے بلکہ ان يَنخَرِطُونَ فِي سِلْكِ الْبَهَائِمِ أَوِ الذِّيَابِ أَوِ میں سے اکثر چوپایوں ، بھیڑیوں اور اثر دھاؤں کا الشُّعْبَانِ، وَيَكُونُونَ عَنِ الدِّينِ غَافِلِينَ طريق اختیار کر لیں گے اور دین سے بے بہرہ ہو جائیں وَكُلٌّ ذلِكَ يَكُونُ مِنْ أَثَرِ يَأْجُوجَ گے اور یہ سب یا جوج اور ماجوج کے اثر کی وجہ سے ہوگا وَمَأْجُوجَ وَيُشَابِهُ النَّاسُ الْعُضو اور لوگ فالج زدہ عضو کے مشابہ ہو جائیں گے گویا کہ وہ الْمَفْلُوجَ كَأَنَّهُمْ كَانُوا مَيْتِينَ سر الخلافة ، روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۳۶۴، ۳۶۵) مرچکے ہیں۔( ترجمہ از مرتب ) حَتَّى إِذَا فُتِحَتْ يَأْجُوجُ وَ مَأْجُوجُ يَعْنِي حَتَّى إِذَا فُتِحَتْ يَأْجُوجُ وَ مَأْجُوجُ (یعنی ان کو ایسا يَكُونُ لَهُمُ الْغَلَبَةُ وَالْفَتْحُ لَا يَدَانِ بِهِمُ غلبہ اور فتح ملے گی کہ کوئی ان کے ساتھ مقابلہ نہ کر سکے گا) لأَحَدٍ وَهُمْ مِنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ وَهُمْ مِنْ كُلِ حَدَبٍ يَنسِلُونَ۔۔۔۔اور ہر ایک بلندی۔۔۔وَالْمُرَادُ مِنْ كُلِ حَدَبٍ ظَفْرُهُمْ سے دوڑنے سے یہ مطلب ہے کہ ہر ایک مراد اور مقصود وَفَوْرُهُمْ بِكُلّ مُرَادٍ وَعُرُوجُهُم إِلى كُلِ میں کامیابی اور شاد کامی ان کو میسر آئے گی اور ہر ایک مَقَامٍ وَكَوْنُهُمْ فَوْقَ كُلّ رِيَاسَة قَاهِرِينَ، سلطنت اور ریاست ان کے تصرف میں آجائے گی۔(خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۲۷۹،۲۷۸) ( ترجمه از مرتب) خدا تعالیٰ نے دجال معہود اور مسیح موعود کے لفظ کو جیسا کہ حدیثوں میں آیا ہے کہیں قرآن میں ذکر نہیں فرمایا بلکہ بجائے دجال کے نصاری کی پرفتن کارروائیوں کا ذکر کیا ہے۔چنانچہ مِن كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ بھی اسی کی طرف اشارہ ہے۔شہادت القرآن ، روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۳۶۰) یہاں تک کہ یاجوج اور ماجوج کھولے جائیں گے اور وہ ہر یک بلندی سے دوڑتے ہوں گے اور جب تم