تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page 346
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام كَأْسَ ۳۴۶ سورة الانبياء النُّصُوصِ الْقَوَيةِ الْقَطْعِيَّةِ الْقُرانِيَّةِ أَنَّ قوی اور قطعی نصوص سے ثابت ہو گیا ہے کہ سلطنت اور حَاسَ السَّلْطَنَةِ وَالْغَلَبَةِ عَلَى وَجْهِ الْأَرْضِ غلبہ کا پیالہ قیامت تک نصاری اور مسلمانوں ہی کے تَدُورُ بَيْنَ النَّصَارَى وَالْمُسْلِمِينَ وَلا درمیان چلتا رہے گا اور بھی ان سے باہر نہ جاوے گا جیسا تَتَجَاوَزُهُمْ أَبَدًا إِلى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، كَمَا که خدا وند کریم نے فرمایا ہے: وَ جَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ قَالَ اللهُ تَعَالَى وَ جَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلى يَوْمِ الْقِيِّمَةِ میں تیرے الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيِّمَةِ۔تابعداروں کو تیرے منکروں پر قیامت تک غالب (حمامة البشری ، روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۲۱۱ ، ۲۱۲) رکھوں گا۔(ترجمہ از مرتب ) إنَّ اللهَ قَد وَعَدَ فِي الْكِتَابِ أَنَّ في اخر اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں وعدہ کیا ہے کہ آخری الأَيَّامِ تَنْزِلُ مَصَائِبُ عَلَى الْإِسْلامِ زمانہ میں اسلام پر مصائب نازل ہوں گی اور ایک مفسد وَيَخْرُجُ قَوْمٌ مُفْسِدُونَ وَمِنْ كُلِ حَدَبٍ قوم کا خروج ہوگا جو ہر ایک بلندی سے پھلانگتی ہوئی آئے فَأَشَارَ فِي قَوْلِهِ مِنْ كُلِّ حَدَبِ أَنَّهُمُ گی۔آیت کریمہ کے الفاظ مِنْ كُلِّ حَدَبٍ میں اس يَمْلِكُونَ كُلّ خَصْبٍ وَجَدَبٍ وَيُحِيطُونَ طرف اشارہ ہے کہ وہ ہر زرخیز اور بنجر جگہ کے مالک عَلى كُلِ الْبُلْدَانِ وَالرِّيَارِ، وَيُفْسِدُونَ ہو جائیں گے اور تمام شہروں اور علاقوں پر قبضہ کر لیں فَسَادًا عَامَّا فِي جَمِيعِ الْأَقْطَارِ، وَفي جَمیع گے اور وہ تمام ممالک میں اور تمام نیکوں اور بدوں کے قَبَائِلِ الْأَخْيَارِ وَالْأَشْرَارِ، وَيُضِلُّونَ گروہوں میں عام فساد برپا کریں گے اور ہلاکت خیز ملمع النَّاسَ بِأنْوَاعِ الْحِيلِ وَغَوَائِلِ الزُّخْرُفَةِ، سازیوں کے ذریعہ سے لوگوں کو گمراہ کریں گے اور اسلام وَيُلَوثُوْنَ عَرَضَ الْإِسْلَامِ بِأَصْنَافِ کی عزت کو مختلف قسم کے افتراء اور تہمتوں سے ملوث کر الْإِفْتِرَاء وَالثَّيْمَةِ، وَيَظْهَرُ مِنْ كُلِّ طَرف دیں گے اور ہر طرف تاریکی پر تاریکی چھا جائے گی اور ظُلْمَةٌ عَلى ظُلْمَةٍ وَيَكَادُ الْإِسْلَامُ أَن اس کے نتیجہ میں اسلام ملنے کے قریب پہنچ جائے گا۔يَزْهَقَ بِتَبَعَةٍ، وَيَزِيدُ الضَّلَالُ وَالرُّورُ گمراہی ، جھوٹ اور فریب کاری بڑھ جائے گی اور ایمان وَالْإِحْتِيَالُ، وَيَرْحَلُ الْإِيْمَانُ وَتَبْقَى دنیا سے رخصت ہو جائے گا اور صرف اسلام کا دعوئی اور الدَّعَاوِرُ وَالسَّلَالُ، حَتَّى يَخفى عَلَى النَّاسِ اس کے نام پر فخر و ناز باقی رہ جائے گا یہاں تک کہ القِرَاطُ الْمُسْتَقِيمُ، وَيَشْتَبِهُ عَلَيْهِمُ لوگوں پر صراط مستقیم مخفی ہو جائے گا اور اسلام کا فراخ