تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page 320
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ج الهَتَكُم وَهُمْ بِذِكْرِ الرَّحْمَنِ هُمْ كَفَرُونَ إِن تَتَّخِذُونَكَ إِلا هُزُوا اور مجھے انہوں نے ایک جنسی کی جگہ بنا رکھا ہے۔انجام آتھم، روحانی خزائن جلدا اصفحہ ۵۷) کرو۔خُلِقَ الْإِنْسَانُ مِنْ عَجَلٍ سَأُورِيكُمُ ايْتِى فَلَا تَسْتَعْجِلُونِ سورة الانبياء (ترجمه از مرتب) انسان کی فطرت میں جلدی ہے۔عنقریب میں تم کو اپنے نشان دکھلاؤں گا۔سو تم مجھ سے جلدی تو مت (برائین احمدیہ چہار شخص، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۲۴۵ حاشیہ نمبر ۱۱) وَيَقُولُونَ مَتَى هُذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُم صُدِقِينَ ) یعنی کا فر پوچھتے ہیں کہ یہ دعویٰ پورا کب ہوگا اگر تم سچے ہو تو تاریخ عذاب بتاؤ۔براتین احمدیہ حصہ پنجم ، روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه (۲۵۳) b قُلْ مَنْ يَعْلَؤُكُمْ بِاليْلِ وَالنَّهَارِ مِنَ الرَّحْمَنِ بَلْ هُمْ عَنْ ذِكْرِ رَبِّهِم معْرِضُونَ یعنی ان کافروں اور نافرمانوں کو کہہ کہ اگر خدا میں صفت رحمانیت کی نہ ہوتی تو ممکن نہ تھا کہ تم اس کے عذاب سے محفوظ رہ سکتے یعنی اس کی رحمانیت کا اثر ہے کہ وہ کافروں اور بے ایمانوں کو مہلت دیتا ہے اور برائین احمد یہ چہار صص ، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۴۴۹ حاشیه ۱۱) جلد تر نہیں پکڑتا۔بَلْ مَتَعْنَا هَؤُلَاءِ وَ آبَاءَهُمْ حَتَّى طَالَ عَلَيْهِمُ الْعُمُرُ أَفَلَا يَرَوْنَ أَنَّا نَأْتِي الْاَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ أَطْرَافِهَا أَفَهُمُ الْغَلِبُونَ (۴۵ طاعون کے متعلق بعض لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ اکثر غریب مرتے ہیں اور امراء اور ہمارے بڑے بڑے مخالف ابھی تک بچے ہوئے ہیں لیکن سنت اللہ یہی ہے کہ ائمتہ الکفراخیر میں پکڑے جایا کرتے ہیں۔چنانچہ حضرت موسی کے وقت جس قدر عذاب پہلے نازل ہوئے ان سب میں فرعون بچا رہا۔