تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page 305
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۰۵ سورة الانبياء به أيها التولى مِن غَير أَنَّكُمْ تَنْصُرُونَ پہ فائدہ ہے کہ پادریوں کو مدددیتے ہو اور زمانہ کی طرف النَّصَارَى أَفَلَا تَنْظُرُونَ إِلَى الزَّمَانِ وَقَد نہیں نظر کرتے ہو اور نہیں دیکھتے ہو کہ کس قدر مسلمان نَزَلَتْ عَلَيْكُمْ بَلِيَّةٌ عُظمى وَتَنَظَرَ فَوْج ممن نصرانی ہو گئے اور کس قدر خدا کے بندے ہلاک قَوْمِكُمْ وَاحِبَّاءِ كُمْ وَهَلَكَتِ الْبِلادُ ہو گئے۔خدا کے بندوں پر بڑی بلا اتری۔اگر خدا کا وَالْعِبَادُ وَاهْتَزَعَرْشُ الرَّحْمٰنِ لِمَا نَزَلَ فَقَصٰی یہی ارادہ ہوتا کہ کسی کو آسمان سے اتارتا جیسا کہ تمہارا ما قطى وَلَوْ أَرَادَ الله أن يُنزِلَ اَحَدا تین گمان ہے تو بہتر یہ تھا کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو السَّمَاءِ كَمَا زَعَمْتُمْ لَكَانَ خَيْرًا لَكُمْ آن آسمان سے اتارتا۔خدا نے جو فر ما یا تم نے اب تک يُنَيْلَ نَبِيَّكُمُ الْمُصْطَفَى آمَا قَرَدْتُمْ قَوْلَهُ نہیں پڑھا کہ اگر ہم بیٹا بناتے تو اپنے پاس سے بیٹا تَعَالَى لَوْ أَرَدْنَا اَنْ نَّتَّخِذَ لَهْوًا لَّا أَخَذْنَاهُ مِن بناتے۔یعنی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو۔اس آیت لَّدُنَا يَعْنِي مُحَمَّدًا فَانْظُرُوا نَظَرًا۔میں تدبر کو۔(ترجمہ اصل کتاب سے ) (خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۱۲۷،۱۲۶) لَوْ كَانَ فِيهِمَا الهَهُ إِلَّا اللهُ لَفَسَدَنَا فَسُبْحْنَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا يَصِفُونَ اس ( یعنی خدا تعالیٰ۔ناقل ) کے وحدہ لاشریک ہونے پر ایک عقلی دلیل بیان فرمائی اور کہا کو گان فِيهِمَا الهَةُ إِلَّا اللهُ لَفَسَدَنَا ( الانبياء : ٢٣) - وَمَا كَانَ مَعَهُ مِنْ الهِ الخ (المؤمن : ۹۲ ) یعنی اگر زمین آسمان میں بجز اس ایک ذات جامع صفات کا ملہ کے کوئی اور بھی خدا ہوتا تو وہ دونوں بگڑ جاتے کیونکہ ضرور تھا کہ کبھی وہ جماعت خدائیوں کی ایک دوسرے کے برخلاف کام کرتے۔پس اسی پھوٹ اور اختلاف سے عالم میں فساد راہ پا تا اور نیز اگر الگ الگ خالق ہوتے تو ہر واحد ان میں سے اپنی ہی مخلوق کی بھلائی چاہتا اور ان کے آرام کے لئے دوسروں کا بر باد کر ناروار کھتا۔پس یہ بھی موجب فساد عالم ٹھہرتا۔( براہین احمدیہ چہار صص، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۵۱۹،۵۱۸ حاشیه در حاشیه نمبر ۳) ہم لوگ جو خدا تعالیٰ کو رب العرش کہتے ہیں تو اس سے یہ مطلب نہیں کہ وہ جسمانی اور جسم ہے اور عرش کا