تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page xxiii
Xxii نمبر شمار ۲۲۶ مضمون کفارا اپنے جرائم کی وجہ سے قتل کے لائق تھے یہ رعایت قرآن شریف نے ان کو دی کہ اسلام لانے کی حالت میں وہ قصاص دور ہوسکتا ہے ۲۲۷ مہدی کے لئے کہتے ہیں کہ آکر تلوار سے کام لے گا یہ میچ نہیں ۲۲۸ ۲۲۹ ۲۳ ۲۳۱ ۲۳۲ ۲۳۳ ۲۳۴ ۲۳۵ ۲۳۶ ۲۳۷ ۲۳۸ اب تلوار سے کام لینا ہے تو اسلام پر تلوار مارنی ہے اسلام کا فرض ہے کہ تمام عبادت خانوں سے کچھ تعرض نہ کریں خدائے تعالیٰ نے اس عاجز کو مثیل مسیح اور نیز آدم الف ششم کر کے بھیجا ہے دنیا کی عمر سات ہزار برس ہے یہ عمر اس آدم کے زمانہ سے ہے جس کی ہم اولا د ہیں قرآن شریف ، احادیث صحیحہ اور کتب سابقہ سے یہی نکلتا ہے کہ آدم سے اخیر تک عمر بنی آدم کی سات ہزار سال ہے الہام رحمانی بھی ہوتا ہے اور شیطانی بھی وَ مَا اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُولٍ وَلَا نَبِي إِلَّا إِذَا تَمَلَّى الْقَى الشَّيْطَنُ في أَمْنِيَّتِهِ کی تفسیر سوال کہ قرآن کا جو نزول ہوا ہے وہ یہی الفاظ ہیں کا جواب اس خیال کا جواب کہ اگر کسی الہام کے سمجھنے میں غلطی ہو جائے تو امان اٹھ جاتا ہے اور شک پڑ جاتا ہے کہ شاید اپنے دعوئی میں بھی دھوکا کھایا ہو ضَعْفَ الطَّالِبُ وَالْمَطْلُوبُ کی تشریح کہ طالب ضعیف العقل اور مطلوب ضعیف القدرت ہیں سوال کا جواب کہ خدا نے ہمارا نام مسلمان رکھا ہے آپ نے اپنے فرقہ کا نام وو صفحہ ۳۹۱ ۳۹۲ ۳۹۴ ۴۰۲ ۴۰۳ ۴۰۵ ۴۰۶ ۴۰۹ ۴۰۹ ۴۱۰ ۴۱۰ ۴۱۲ احمدی کیوں رکھا ہے؟ یہ بات سمكُمُ المُسلمین کے برخلاف ہے ۴۱۴