تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xxi of 444

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page xxi

XX مضمون آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تمام دنیا کے لیے رحمت مجسم ہیں إِنْ اَدْرِى أَقَرِيبٌ أَمْ بَعِيدٌ مَّا تُوعَدُونَ صاف بتاتا ہے کہ ہر ایک عذاب کی مقررہ تاریخ نہیں بتائی جاتی إِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَيْءٍ عَظِیم میں ساعۃ سے مراد سکرات الموت ہی ہے ترَى النَّاسَ سُكْرَى وَمَا هُمْ بِسُكرى وَلَكِنَّ عَذَابَ اللَّهِ شَدِيدٌ میں لوگوں کے سکری ہونے کا صحیح مطلب وَ مِنْكُمْ مَنْ يُتَوَفَّى وَ مِنْكُمْ مَنْ يُرَدُّ إِلَى أَرْذَلِ الْعُمُرِ بھی مسیح ابن مریم کی موت پر دلالت کرتی ہے وہ لوگ بڑے نادان ہیں جو اپنے ایمان کو اس شرط سے مشروط کرتے ہیں کہ ہماری دعا قبول ہو توحید باری تعالی کی دلیل کہ سب چیزیں خدا کو سجدہ کرتی ہیں یعنی اپنی ہستی اور بقاء اور وجود میں اس کی محتاج پڑی ہوئی ہیں إِذْ بَوَّانَا لِابْرَاهِيمَ مَكَانَ الْبَيْتِ یہ قول صاف بتلا رہا ہے کہ مکہ دنیا میں پہلی عمارت ہے پس تم اپنی زبانوں پر حکومت کرو نہ یہ کہ زبانیں تم پر حکومت کریں اور اناپ شاپ بولتے رہو قرآن شریف نے دروغ گوئی کو بت پرستی کے برابر ٹھہرایا ہے صفحه ۳۶۲ ۳۶۵ ۳۶۷ ۳۶۸ ۳۶۹ ٣٧٠ ۳۷۱ ۳۷۲ ۳۷۳ ۳۷۳ قبلہ کی طرف پاؤں کر کے سونا نا جائز ہے کیونکہ تعظیم کے برخلاف ہے ۳۷۴ سوال کا جواب کہ اگر گوشت اور خون خدا تک نہیں پہنچتا بلکہ تقویٰ پہنچتا ہے تو پھر قربانی کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ ۳۷۶ نمبر شمار ۲۰۳ ۲۰۴ ۲۰۵ ۲۰۶ ۲۰۷ ۲۰۸ ۲۰۹ ۲۱۰ ۲۱۱ ۲۱۲ له الله ۲۱۴