تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xix of 444

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page xix

xviii مضمون صفحه آریہ حضرت ابراھیم علیہ السلام کے آگ میں ڈالے جانے پر اعتراض کرتے ہیں کا جواب ۳۲۷ الہام حضرت مسیح موعود آگ سے ہمیں مت ڈرا آگ ہماری غلام بلکہ غلاموں کی غلام ہے ۳۲۸ ۳۳۴ ۳۳۷ ۳۳۸ له لد ۔ ۳۴۱ ۳۴۱ ۳۴۱ ۳۴۲ ۳۳۰ ۳۳۰ ۳۴۴ یونس کی قوم کی معافی سے عیسائیوں کے کفارہ کی بھی پیچ کنی ہوگئی اگر تو به استغفار قبل نزول عذاب ہو تو وقتِ نزول عذاب ٹل جاتا ہے وَذَا النُّونِ اِذْ ذَهَبَ مُغَاضِبًا میں نون اور مغاضبت سے مراد انسانوں کی پیدائش میں دو قسم کی شراکت ۔ ۱۔ ایک روح القدس کی شراکت ۔ ۲۔ اور ایک شیطان کی شراکت - مریم علیہا السلام نے ساری عمر نکاح نہیں کیا کی دلیل و التی احْصَنَتْ فَرَجَهَا کا جواب مخالفین کے اعتراض کہ اَحْصَنَتْ فَرَجَهَا خلاف تہذیب ہے کا جواب قرآن شریف میں مومن کی دو مثالیں بیان فرمائی ہیں۔ ایک مثال فرعون کی عورت سے ، دوسری مثال حضرت مریم سے جب دنیا نے اتحاد اور اجتماع کے لیے پلٹا کھایا تب خدا نے سب دنیا کے لیے ہی نبی بھیجا تا کہ کامل وحدت پیدا کرے حضرت یونس قطعی طور پر عذاب کو سمجھے تھے اگر کوئی شرط منجانب اللہ ہوتی تو ابتلا کیوں آتا وعدہ اور وعید کی تاریخوں کا ٹلنا مردوں کے واپس نہ آنے کے دو وعدے ہیں جہنمیوں کے لیے وَحَامٌ عَلَى قَرْيَةٍ أَهْلَكْنَهَا أَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُونَ بہشتیوں کے لیے لَا يَبْغُونَ عَنْهَا حِوَلًا نمبر شمار ۱۷۴ ۱۷۵ ۱۷۶ ۱۷۷ ۱۷۸ ۱۷۹ ۱۸۰ ۱۸۱ ۱۸۲ ۱۸۳ ۱۸۴ ۱۸۵ ۱۸۶