تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page ix
viii رشمار مضمون صفحه ۳۲ مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ کے ساتھ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ کے اضافہ کی حقیقت ۴۳ ママ لده ۴۶ ۵۱ ۵۳ ولد ۵۷ ۵۸ ۶۴ اگر تو حید کافی ہوتی تو یہود محض انکار اور مقابلہ رسول کی وجہ سے کیوں قابل سز ا ٹھہرے سے۔ خدا کی راہیں نہایت دقیق ہیں وہ بجز وسیلہ نبی کریم کے مل نہیں سکتیں وَلْيَحْكُمُ أَهْلُ الْإِنْجِيلِ بِمَا أَنْزَلَ اللهُ فِيْهِ کے اصل معنی ۔ نیز فِیهِ نُور وھدی کے الفاظ اس بات کی دلیل نہیں کہ انجیل کوئی مستقل شریعت ہے عیسائی دھو کہ کھاتے ہیں کہ مسلمانوں کو حکم ہے کہ عیسائی وغیرہ بے دین فرقوں سے محبت نہ کریں۔ اس کی حقیقت ارتداد سے اسلام کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچتا یکجائی نظر سے دیکھنا چاہیے کہ اسلام ترقی کر رہا ہے یا تنزل علماء کا بدی کو دیکھ کر خاموش رہنا بدی میں آپ شریک ہونا ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کسی کے ہاتھ سے قتل نہ کیا جانا ایک بڑا بھاری معجزہ ہے اور قرآن شریف کی صداقت کا ثبوت ہے یہ خیال کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کی ضرورت نہیں قرآن شریف کی آیت إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَ الَّذِينَ هَادُوا وَالنَّصری الح کی غلط نہی ہے جو بباعث کمی علم و تدبر کے ظہور میں آئی یہ آیت كَانَا يَا كُلن الطعام صریح نص حضرت مسیح کی موت پر ہے ۳۳ الله له ۳۵ ۳۶ ۳۷ ۳۸ ۳۹ لد۔ لدا