تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page vii
صفحہ ۲۴ ۲۶ ۲۷ ۲۷ ۲۸ 소소 ۲۸ ۲۹ ۲۹ vi نمبر شمار مضمون الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ کی آیت دو پہلو رکھتی ہے ایک یہ کہ تمہاری تطہیر کر چکا، دوئم کتاب مکمل کر چکا الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ۔اس تکمیل میں دو خو بیاں تھیں ایک تکمیل ہدایت اور دوسری تکمیل اشاعت ہدایت اصل اشیاء میں حلت ہے حرمت جب تک نص قطعی سے ثابت نہ ہو تب تک نہیں ہوتی ہندؤوں اور عیسائیوں کے کھانے کی نسبت خیال ہمارے نزدیک نصاری کا وہ طعام حلال ہے جس میں شبہ نہ ہو اور از روئے قرآن وہ حرام نہ ہو طَعَامُ الَّذِينَ أوتُوا الْكِتَبَ حِلٌّ لکھ میرے نزدیک اہل کتاب سے غالباً مراد یہودی ہی ہیں غَيْرَ مُسْفِحِيْنَ - مسافت کی بد رسم کو قرآن نے حرام کر دیا ہے۔مُحْصِنِینَ کے لفظ میں اشارہ کہ جو شادی نہیں کرتا وہ نہ صرف روحانی آفات بلکہ جسمانی آفات میں بھی مبتلا ہو جاتا ہے قرآن سے شادی کے فائدے ثابت ہیں۔ایک عفت ، دوسری حفظ صحت، تیسری اولاد نماز کا پڑھنا اور وضو کر نا فوائد بھی اپنے ساتھ رکھتا ہے تیم کے مسائل 11 ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹