تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page 33
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۳ سورة المائدة 2 وَيَقُولُونَ إِنَّ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ يَخْرُجُونَ اور جو کہتے ہیں کہ مسیح کے زمانہ میں یا جوج و فِي زَمَنِ الْمَسِيحِ وَيَنْسِلُونَ مِنْ كُلِّ حَدَبٍ، ماجوج نکلیں گے اور ہر ایک بلندی سے اتریں گے اور وَيَمْلِكُونَ الْأَرْضَ كُلَّهَا كَمَا وَرَدَ فِي الْقُرْآنِ تمام زمین کے مالک ہو جائیں گے جیسا کہ قرآن کریم الْعَظِيمِ، فَهُذَا حَقٌّ لَّا تُجَادِلُهُمْ فِيهِ میں آیا ہے پس یہ حق ہے ہم اس میں ان کی مخالفت وَيَقُولُونَ إِنَّ الْمَسِيحَ لَا يُحَارِبُهُمْ بَلْ يَدْعُو نہیں کرتے ۔ اور وہ کہتے ہیں کہ مسیح ان سے لڑے گا ، عَلَيْهِمْ، فَيَمُوْتُوْنَ كُلُّهُمْ بِدُعَائِهِ بِدُودٍ نہیں ! بلکہ ان پر بد دعا کرے گا اور اس سے ان کے تَتَوَلَّدُ فِي رِقَابِهِمْ، وَهَذَا أَيْضًا حَقٌّ وَلَيْسَ گلے میں کیڑا پیدا ہو گا جس سے وہ سب مر جائیں عِنْدَنَا إِلَّا التَّسْلِيمُ وَلَكِنَّهُمْ أَخْطَأُوْا فِيمَا گے یہ بھی حق ہے ہم اس کو بھی تسلیم کرتے ہیں لیکن قَالُوا إِنَّ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ يَمُوتُونَ فِي زَمَنِ انہوں نے اس میں غلطی کی ہے کہ یاجوج و ماجوج عِيسَى كُلُّهُمْ، فَإِنَّ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ هُمُ سب کے سب مرجائیں گے۔ کیونکہ یا جوج و ماجوج النَّصَارَى مِنَ الرُّوسِ وَالْأَقْوَامِ الْبَرْطَانِيَّةِ سے مراد وہ نصاری ہیں جو روس اور برطانیہ قوموں وَقَدْ أَخْبَرَ اللهُ تَعَالَى عَنْ وُجُودِ النَّصَارَی سے ہیں اور خدا تعالیٰ نے خبر دے دی ہے کہ یہود اور وَالْيَهُودِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَقَالَ: فَأَغْرَيْنَا نصاری قیامت تک رہیں گے چنانچہ فرمایا کہ ہم نے بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاء إِلى يَوْمِ الْقِيمَةِ قیامت تک ان میں مخالفت ڈال دی ہے پس فَكَيْفَ يَمُوْتُوْنَ كُلُّهُمْ قَبْلَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟ قیامت سے پہلے سب کے سب کس طرح مر سکتے فَلَوْ أَرَدْنَا مِنَ الْإِمَاتَةِ الْإِمَانَةَ الْجِسْمَانِيَّةَ ہیں؟ پس اگر موت سے جسمانی موت مراد ہو تو تَخَالَفَ الْحَدِيثُ الْقُرْآنَ وَعَارَضَهُ، فَإِنَّ حدیث قرآن کے معارض ہو جاتی ہے کیونکہ قرآن تو الْقُرْآنَ يُخْبِرُنَا عَنْ بَقَائِهِمْ وَبَقَاءِ نَسْلِهِمْ إِلى بتاتا ہے کہ وہ قیامت تک باقی رہیں گے بلکہ قرآن تو يَوْمِ الْقِيَامَةِ، بَلْ يُشِيرُ إِلى أَنَّ السَّمَاوَاتِ اس بات کا اشارہ کرتا ہے کہ آسمان انہیں پر ٹوٹیں گے يَتَفَطَرْنَ عَلَيْهِمْ وَتَقُوْمُ الْقِيَامَةُ عَلَى اور قیامت انہیں شریروں پر قائم ہوگی ۔ أَشْرَارِهِمُ الْبَاقِينَ (حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلدی صفحه ۲۰۹، ۲۱۰ حاشیه ) ( ترجمه از مرتب ) فَإِنَّ الْقُرْآنَ يُعَلِّمُ بِتَعْلِيْمٍ وَاضِح قرآن کریم واضح طور پر یہ بتا رہا ہے اور بلند